05/11/2022
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔$٫٫جامعہ الیاسیہ کھیالی گوجرانوالہ ،،$۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے علاقہ کا منفرد تعلیمی ادارہ ہے جس میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے شعبہ حفظ القرآن کے طلباء سے ہر پانچ پارے مکمل ہونے پر جتنا قرآن حفظ کیا جاچکا ہو اسے دو رکعت نماز نفل میں بھرپور اھتمام سے سنا جاتا ہے اس ماہ کئی طلباء نے 10 پارے 15 پارے دورکعت نماز میں سنائے۔۔۔ ایک طالب علم نے 20 پارے دورکعت میں سنائے الحمدللہ صرف دو مقام پر غلطی ہوئی۔۔۔ دل سے دعائیں نکلیی اپنے کام پر اطمینان میں اصافہ ہوا۔۔۔ واضح رہے تعلیمی معیار میں بہتری جامعہ کے تمام اساتذہ کے اخلاص و محنت کا نتیجہ ھے۔ اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ و طلباء کو کامیابیوں سے نوازے آمین ثم آمین
منجانب: (مولانا) محمود صادق
حال مقیم جامعہ الیاسیہ بیرون کھیالی چوک گوجرانوالہ 03006175212