02/06/2024
Zarnain Reza
خدایا جس نے تجھے پالیا, اس نے کیا کھویا! اور جس نے تجھے ک?
02/06/2024
تم اپنے دل میں کربلا کی آرزو رکھنا
پھر ان کا کام ہے جزبوں کا بھرم رکھنا
کہتے ہیں کہ لہجے الفاظ کا لباس ہوتے ہیں
لیکن میں اپنی کفیت کو کون سے الفاظ کے سہارے رقم کروں ...سمجھ سے بالا تر
یوں تو کربلا معلی کا سفر پہلے بھی نصیب میں رہا مگر اس دفعہ کچھ جدا تھا بہت الگ ,2 ماہ کا انتظار ہر گزرتے دن کے ساتھ انتظار شدت پکڑ رہا تھا
کی مرتبہ ایسا ہوا کہ رات کے سناٹے میں ,ایک خاموشی چار سو ہوتی
اس خاموشی میں دل سے صرف "حسین حسین ع" کی صدا اتی اور تو کچھ کہا جاتا ہی نہین تھا
کہتے ہیں کہ جب خلوص سے پکارا جاے تو جواب اتا ہے
مجھے بھی میرے مولا کی جانب سے جواب موصول ہوا وو جواب اطمینان کی صورت تھا
لیکن اطمینان میں اداسی ,اداسی مولا کے حرم سے ,اداسی اس جنت کے ٹکرے سے. اداسی ان چمکتی جالیوں سے ,اداسی بین الحرمین سے ,اداسی مولا کے حرم کی فضا سی بڑھتی جا ری تھی
اب کی بار کا انتظار ایسا تھا جیسے اس نے اپنے اندر صدیوں کے لمحوں کو سمیٹ لیا ہوں
ایک رات شکوہ کیا ,وہ شکوہ فقط آنکھوں سے بہتے آنسو کر رہے تھے
زبان دل کا حال بیان کرنے سے قاصر تھی
کہ اگلی ہی صبح قافلہ سالار صاحب کی طرف سے بتایا گیا کہ بلاوا ا گیا اور فقط ایک تھا جسں میں ساری تیاری کرنا تھا
تیاری کیا مولا نے بلایا
ہم نے دل کو جھکایا اور
عشق کے سفر پر روانہ ہوے .
01/06/2024
🚨اب سے کچھ دیر قبل کراچی کے علاقے قائدآباد میں محبِ اہل بیت مفتی فضل ہمدرد صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے ، موصولہ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے تیز دھار بلیڈ سے گردن پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ جس سے انکے چہرے، بازو اور پاؤں پر زخم آئے ہیں..
اللہ تعالی محمد ال محمد کے صدقے میں مفتی صاحب کو صحت و سلامتی والی زندگی عطا کرے ان کی حفاظت کرے Ameeen
22/05/2024
میرا سلام ہو ان بدنوں پر جو عشق امام ع میں ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے 😭😭
20/05/2024
مسلم ممالک میں جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے
تو محب وطن کا گرتا ہے
غدار کا نہیں
20/05/2024
آہ یا سیدہ سہ 😭😭
انا للّٰہ وانا الیہ الراجعون 💔💔💔
تصویر مکمل ہوئی ،، یاران خدا از زمیں تا بہشت ،
20/05/2024
شور ہے حشر کے میداں سے درِ جنت تک
راستہ دیجیئے حیدر کے غلام آتے ہیں
۔۔۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😭😭😭
19/05/2024
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
19/05/2024
آذربائیجان کے دورے پر جاتے ہوئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رہیسی کے قافلے میں شامل 3 ہیلی کاپٹروں میں سے 2 ہیلی کاپٹر منزل پر پہنچ گئے اور ایک نہیں پہنچا۔
ذرائع ایرانی میڈیا نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں صدر اور وزیرخارجہ سوار تھے، ہیلی کاپٹر آذربائیجان کے شمال میں پرواز کررہا تھا۔
ایرانی صدر اور باقی رفقاء کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی درخواست
19/05/2024
اے پروردگار ہم گنہگار ہیں ہماری دعاؤں میں شاید اثر نہ ہو لیکن تو جانتا ھے یہ تیرے بہترین عبد ہیں اور تیرے نمائندوں کے خادم ہیں آل محمد کا صدقہ ان کی محافظت فرما
25/04/2024
نامحرم کے سامنے نظریں جھکانے کا الہی حکم پاکستانی بھول ہی گئے تھے۔
آیت اللہ ابراہیم رئیسی صاحب نے پاکستان میں قدم رکھتے ہی، اس الہی قانون کو اپنے وجود پر جاری کیا۔
24/04/2024
ثابت ہوا کے آپکا مقام آپکا وقار کسی برینڈڈ سوٹ سے نہیں بلکہ اس سیاہ چادر سے ہے جو آپکا مقام معاشرے اور آخرت میں بلند کرتی ہے
میری چادر میری پرواز
سلام بر دکتر جمیله علم الھدی زوجہ رئیس جمہور اسلامی ایران حضرت آیت اللہ سید ابراھیم رائیسی
Click here to claim your Sponsored Listing.