Anees ur Rehman

Anees ur Rehman

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anees ur Rehman, Tutor/Teacher, Mahalla Sarfarazabad Street number 13 near Jama Masjid Aqsa Ahle Hadith Khyali, Gujranwala.

Click on the given link to get the best alcohol free perfumes at affordable prices.
الکوحل سے پاک بہترین عطریات مناسب قیمت میں حاصل کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں ۔

17/08/2024

گھر کے بنے ہوئے معیاری اور مزے دار کریم کیک آرڈر پہ تیار کروانے کے لیے Facebook اور Instagram پیجز وزٹ کیجیے۔
لائیک اور شئیر ضرور کیجئے
[16/08, 6:18 pm] Sameen: https://www.facebook.com/sprinklesbynina?mibextid=LQQJ4d
[16/08, 6:19 pm] Sameen: https://www.instagram.com/sprinklesbynina?igsh=MWR3ZTdsaXZyZ282MA%3D%3D&utm_source=qr

Sprinklesbynina Home bakery, offering customized cakes, cupcakes and brownies. Place an order 2 days prior the event. for whatsapp contact here: 03312303022

25/06/2024

جب تک ہم اللہ تعالیٰ کی طرف مکمل رجوع نہیں کریں گے حالات نہیں بدلیں گے۔
جتنے مرضی ٹرینڈ چلا لیں بجلی وغیرہ کے مسائل کے

25/06/2024

25/06/2024

پوری قوم استغفار کو لازم پکڑے
اس کے ساتھ پانچ وقت کی نماز بھی۔

17/06/2024

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
كل عام وانتم بخير
میری اور میری فیملی کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحی مبارک
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین و دنیا کی کامیابیاں اور خوشیاں عطاء فرمائے آمین
حافظ انیس الرحمٰن بن عطاء الرحمٰن (رحمہ اللہ تعالیٰ)

10/04/2024
02/01/2024

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ، معزز خواتین و حضرات!!!*

*جامعہ مرآۃ القرآن والحدیث للبنات، واربرٹن* دختران اسلام کی تعلیم و تربیت کا ایک مثالی ادارہ ہے۔ یہ دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم کے تعلیمی اداروں میں سے ایک بڑا ادارہ ہے جس کی بنیاد 1984ء میں *مولانا محمد سلیم کیلانی اور ان کی اہلیہ محترمہ رحمہما اللہ* نے بڑے اخلاص کے ساتھ رکھی۔ اسی اخلاص کی بدولت یہ ادارہ طالبات کے مدارس میں ایک نمایاں نام اور شاندار ریکارڈ رکھتا ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے اس ادارے کی طالبات *وفاق المدارس السلفیہ کے تحت پاکستان بھر میں ہر سال نمایاں پوزیشنیں لیتی ہیں* جو اس ادارے کی کامیابی کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس وقت ادارے میں 175 کے قریب طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں سے *15 یتیم اور 20 انتہائی غریب طالبات ہیں جن کے پاس بنیادی ضروریات تو کجا، گھر جانے کے لیے کرائے کے بھی پیسے نہیں ہوتے۔* یقیناً ایسی طالبات ہمارے بھرپور تعاون کی مستحق ہیں اور ہمارے لیے بہترین صدقہ جاریہ بن سکتی ہیں۔اگر ہم ان کی دنیا میں کفالت کریں گے تو وعدہ نبوی کے مطابق *کل آخرت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہمسائیگی نصیب ہو گی۔ ان شاءاللہ*
ان مستحق طالبات کے کھانے پینے، رہائش اور پڑھنے کے لیے کتابوں کے تمام اخراجات ادارے کے ذمہ ہیں جو ادارہ احسن انداز میں نبھا رہا ہے مگر اب اس کمر توڑ مہنگائی نے ادارے کے اخراجات میں گونا گوں اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ سے ان کفالت کی ذمہ داری بخوبی نبھانا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ *ادارہ ان کی بھرپور کفالت کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے* تاکہ وہ معاشی پریشانیوں سے دامن جھاڑ کر دختران امت کی تعلیم و تربیت پر پوری یکسوئی سے توجہ مرکوز رکھ سکیں، لہٰذا *آئیے دختران اسلام کی تعلیم و تربیت کے اس عظیم مشن میں بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے ہمارے دست و بازو بنیےاور ایسا توشہ آخرت اکٹھا کیجیے جو روز قیامت آپ کو کامیابیوں سے ہمکنار کرسکے۔*

*الداعی الخیر:*
*دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم، پاکستان*

19/07/2023

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الحمد للّٰہ
الله تعالى نے مجھے بیٹی سے نوازا ہے۔

05/07/2023

صرف احتجاجی مظاہروں سے قرآن کا حق ادا نہیں ہو سکتا جب تک ہم اپنی زندگیوں کو قرآن و حدیث کے مطابق نہ ڈھال لیں
ہم مظاہرین کو چاہیے کہ اپنے نفس کے خلاف بھی مظاہرہ کریں
کہیں ہم بھی قرآن کی تعلیم کو پس پشت ڈال کر اس کی بے حرمتی تو نہیں کر رہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Mahalla Sarfarazabad Street Number 13 Near Jama Masjid Aqsa Ahle Hadith Khyali
Gujranwala
52250