The Wording

The Wording

Share

Welcome to The Wording
Here we upload Naat, Ahadees, Quran, bayan, Whatsapp Status & much more.

06/05/2026

MashAllah ❤️

05/05/2026

سفید چادر میں لپٹا میدان عرفات 🤍🤍🤍

05/05/2026
02/05/2026

رحمت برس رہی ہے محمد کے شہر میں #حرم #گنبد #مدینہ #شریف

02/05/2026

یہ غار جبلِ ثور پہاڑ میں واقع ہے❤️
مکہ مکرمہ سے تقریباً 3–4 کلومیٹر جنوب میں ہے
پہاڑ کی بلندی تقریباً 760 میٹر ہے
⭐ اسلامی اہمیت❤️❤️❤️❤️
غارِ ثور کی سب سے بڑی اہمیت ہجرتِ نبوی ﷺ کے واقعے سے ہے حضور پاکﷺ اور ابو بكر صديق نے مکہ سے مدینہ ہجرت کے دوران
اس غار میں 3 تین دن تک قیام فرمایا
دشمنوں سے بچنے کے لیے یہاں پناہ لی

02/05/2026

کروڑوں درود سلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی آل پر ❤️ 🤲 ❤️

02/05/2026

‏میرے دل کی دھڑکنوں میں ہے شریک نام تیراﷺ
اسی نامﷺ کی بدولت میرا نام چل رہا ہے

01/05/2026

❤️میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا🥰
یـــا نبیﷺ مجھ پے بھی اکــــــــہ نگائی کرم.......

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Gujranwala
52250