Hudaibia Science Academy

Hudaibia Science Academy education information

05/09/2026

*لاہور بورڈ کا آئندہ امتحانات سے پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان*

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے آئندہ امتحانات سے روایتی پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام کے مطابق سیکنڈ اینول امتحان سے طلبہ کے پرچوں کی آن سکرین مارکنگ کی جائے گی، جس کے تحت تمام ایگزمینرز گھر بیٹھے آن لائن پیپر چیک کر سکیں گے۔

چیئرمین لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ آن سکرین مارکنگ کے نظام سے ایگزمینرز کی جانب سے غلطیوں کے امکانات کم ہوں گے، جبکہ دور دراز مارکنگ سنٹرز تک پہنچنے میں پیش آنے والی مشکلات بھی ختم ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس نظام سے ری چیکنگ سے متعلق شکایات کے ازالے میں بھی مدد ملے گی۔...

26/08/2026
دسو جی کی کر دے رے او نہم والو۔......
23/08/2026

دسو جی کی کر دے رے او نہم والو۔......

Bise GRW positions Matric 2026
05/08/2026

Bise GRW positions Matric 2026

04/08/2026

*لاہور بورڈ کا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سے متعلق اہم اعلان (2026)*
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور کے مطابق سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کے لیے بھی ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ جاری کیا جائے گا۔

اس پالیسی کے مطابق:

- بورڈ طلبہ کو روایتی (ہارڈ کاپی) رزلٹ کارڈ بذریعہ ڈاک ارسال نہیں کرے گا۔
- ریگولر طلبہ کے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ ان کے متعلقہ تعلیمی اداروں کے لاگ اِن پر دستیاب ہوں گے۔
- پرائیویٹ طلبہ بورڈ کی ویب سائٹ سے اپنا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ PDF فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔
- طلبہ اپنے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ کا 100 گرام کے سفید کاغذ پر رنگین (Color) پرنٹ حاصل کر کے بطور اصل رزلٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں، جو تمام تعلیمی اور سرکاری مقاصد کے لیے قابلِ قبول ہوگا۔

لہٰذا تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نتائج کے اعلان کے بعد اپنا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ بورڈ کی ویب سائٹ یا اپنے متعلقہ ادارے سے حاصل کریں۔

اب AI سیکھیں اور مستقبل کے لیے تیار ہو جائیں!🎓 30 روزہ AI کورس (اردو میں)کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ مصنوعی ذہانت (AI) سے:...
26/07/2026

اب AI سیکھیں اور مستقبل کے لیے تیار ہو جائیں!
🎓 30 روزہ AI کورس (اردو میں)
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ مصنوعی ذہانت (AI) سے: ✅ تصاویر بنانا ✅ ویڈیوز تیار کرنا ✅ ChatGPT کا پروفیشنل استعمال ✅ روزمرہ کے کام آسان بنانا ✅ فری لانسنگ اور آن لائن کمائی کے مواقع حاصل کرنا
تو آج ہی ہمارے 30 روزہ AI کورس میں داخلہ لیں۔
👨‍🏫 یہ کورس کن کے لیے ہے؟ ✔️ طلبہ ✔️ اساتذہ ✔️ فری لانسرز ✔️ کاروباری افراد ✔️ ہر وہ شخص جو جدید ٹیکنالوجی سیکھنا چاہتا ہے
📍 محدود نشستیں 📞 رابطہ: 03041608747
آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور AI کی دنیا میں اپنا سفر شروع کریں!

پیپر پیٹرن اسلامیات لازمی گیارہویں کلاس 2026
17/06/2026

پیپر پیٹرن اسلامیات لازمی گیارہویں کلاس 2026

11th English paper scheme punjab board 2026
13/06/2026

11th English paper scheme punjab board 2026

Address

Near Govt. Girls High School‚Ladhe Wala Warraich
Gujranwala

Telephone

+923041608747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hudaibia Science Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category