09/11/2023
قرب حق از ہر عمل مقصود دار
تا ز تو گردد جلالش آشکار
ترجمہ:
اپنے ہر عمل سے حق کے قریب ہونا تیرا مقصد ہونا چاہئے۔
تاکہ تجھ سے اُس کی عظمت و جلال ظاہر ہو۔
------------------------ -----------------------