سیلاب زدگان کے لیے خاص دعا کریں آج جمعہ کے روز اللہ ان کی مشکل آسان کرے آمین
365 News Alerts
Stay informed with 365 News Alerts! We deliver breaking news, trending stories, and in-depth coverage every day. Like and follow us.
Join our community to get the latest updates on politics, tech, entertainment, and more—right when you need it.
19/08/2022
Happy Friday🤍
حلال کمائی انسان کھاتا ہے اور
حرام کمائی انسان کو کھاجاتی ہے🍁
جمعہ مبارک😍❤
سجدہ بھی اسی وقت قبول ہوتا ہے
جب سر جھکنے کے ساتھ ساتھ دل بھی جھکے🍂
جمعہ مبارک😍❤
دعا اپنےلیۓ مانگنا عبادت ہے
اور دوسروں کے لیۓ مانگنا خدمت
عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سےخدا ملتاہے🍁
جمعہ مبارک😍❤
ٹھکانہ قبرہےتیرا،عبادت کچھ توکرغافل
کہاوت ہےکہ
”خالی ہاتھ کسی گھر جایا نہیں کرتے“🍁
جمعہ مبارک😍❤
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے،
اِسےلباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو🍀
جمعہ مبارک😍❤
✨وہ بس اللہ ہی تو ہے✨
جو دلوں کی خاموشی کو بھی سن لیتا ہے🍁
جمعہ مبارک❤😍
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے✨
جہاں دل جھکےوہ مقام محمد صلى الله عليه واله وسلم ہے
جمعہ مبارک😍❤
تم بس اس ایک اللہ کےسامنےجھکو
وہ تمہارےسامنےدنیاجھکادےگا🍁
جمعہ مبارک😍❤
Click here to claim your Sponsored Listing.