16/08/2026
🇵🇰 **یومِ آزادی کی خوبصورت یادیں** 🇵🇰
جامعہ نعمانیہ قاضی کوٹ، گوجرانوالہ میں منعقدہ تقریبِ یومِ آزادی کی چند خوبصورت جھلکیاں۔
وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
**اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ امن و امان کا گہوارہ بنائے۔ آمین 🤲🏻🇵🇰**
#پاکستان #گوجرانوالہ