14/02/2023
*اپنی زندگی کے مسئلوں میں سب سے اہم مسئلہ اپنی آخرت کو بنائیں،*
*اسی کو ٹھیک کرنے کا سوچیں،*
*اسی کو سر پہ سوار رکھیں،*
*اور اسی کو حل کرنے کی کوشش میں اپنی پوری حیات لگا دیں*
*باقی سارے مسئلے وہ ربِ کائنات خود ہی حل کردے گا*