The Islamic World

The Islamic World

Share

اسلامی دینی
اصلاح معاشرہ اور معاشرے میں ہونے والی براءیوں کا ختما
اپنی اور دستوں کی اصلاح کرنا

30/04/2023

اسلام علیکم
معزز امت مسلمہ ماہ شوال کے چھ روزے رکھنے سے پورے سال کا اجر و ثواب ہوتا
ہے

12/03/2023

دکھیے دی گل دکھیا جانے تے
سکھیے نوں کی خبراں

10/02/2023

ماشاللہ نہایت پیارے انداز میں

10/02/2023

سورۃ الجمعۃ
اے ایمان والوں جب جمعہ کی اذان ہو جاءے تو سارے کام بند کر کے اللہ کے فضل کو تلاش کرو

26/01/2023

دنیا کے سلوک سے ستائے ہوئے کیا کریں قرآن کہتا ہے صبر کرنا ہے کیونکہ اللہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

26/01/2023

اللہ پاک کی مرضی جسے جیسے چاہے بنائے

26/01/2023
26/01/2023

ماں کی شان اپنی جگہ مگر آپ کی شفقت بھی کسی سے کم نہیں
باپ سراں دے تاج محمد
تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

26/01/2023

بے شک اللہ پاک جسے جیسے بھی بناتے ہیں خوب بناتے ہیں اللہ پاک کبھی کسی کو کسی کا بھی مختاج نہ کرے آمین

25/01/2023

9امام کعبہ کی اپنے اپنے انداز میں تلاوت قرآن ماشاءاللہ پوری ویڈیو ضرور دیکھے اور پیج کو لائک اور فلو اور ویڈیو کو شیئر بھی کریں

Photos from The Islamic World 's post 24/01/2023
24/01/2023

بہت ہی خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن پاک ماشاللہ سنے اور دل کو سکوں دے

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Fatomand Gujranwala
Gujranwala
52250