Sibgga Academy Is an Online Academy Specialy For Psychology Students & Professionals but we offer Online Tution Facilities for 10th to Master all subjects.
25/01/2026
🌟 آپ کے بچوں کی روشن اور خودمختار زندگی کی جانب پہلا قدم 🌟
صبغہ تھراپی سینٹر میں فری کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
📌 خصوصی سہولیات:
✔ آٹزم
✔ سی پی
✔ ڈاؤن سنڈروم
✔ توتلاپن
✔ہکلاہٹ
✔ کم یا دیر سے بولنا
🗓 تاریخ: 01 فروری 2026
⏰ وقت: صبح 10 بجے تا رات 10 بجے
📍 مقام: گلی لوہاراں والی، حافظ آباد روڈ، باغبانپورہ، گوجرانوالہ
🎯 سکریننگ اور تشخیص کے بعد
💙 آپ کے علاقے میں تھراپی برانچ کا آغاز
📞 رابطہ کریں:
0320-5828208
✨ آج قدم بڑھائیں، کل بہتر بنائیں ✨
05/01/2026
✅ فری کنسلٹیشن + فری رجسٹریشن
✨ اپنے بچے کے بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم ✨
سبغہ تھیراپی سینٹر کی جانب سے
🧩 آٹزم اسکریننگ کیمپ
📌 صرف 2 دن
🚨 FREE Autism Assessment Camp
Limited Seats
کیا آپ کا بچہ بات نہیں کرتا؟
آنکھوں میں آنکھ ڈال کر نہیں دیکھتا؟
دوسرے بچوں سے مختلف حرکات کرتا ہے؟
یہ علامات Autism کی ہو سکتی ہیں۔
جلدی تشخیص، بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم ہے 💙
📅 9–10 جنوری 2026
🕚 11 AM – 3 PM
📍 Sibgha Therapy Centre
👩⚕️ ماہر تھراپسٹس کی رہنمائی
👶 بچوں کے لیے ابتدائی تشخیص
Be the first to know and let us send you an email when Sibgha Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.