18/06/2026
Elite Group of Colleges
18/06/2026
16/06/2026
تبارک کالونی کی تباہی کے ذمہ دار کون۔۔۔۔
سیاستدان یا بیوروکریسی
https://www.facebook.com/share/1DAJpAXBy3/
16/06/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ تبارک کالونی کے مکینوں کی زندگیوں، خصوصاً بچوں کی سلامتی کے حوالے سے یہ پوسٹ شیئر کر رہا ہوں۔ تبارک کالونی میں ترقیاتی کاموں کے بجٹ اور کام کی سست روی کی وجہ سے گٹر کھلے پڑے ہیں، جو آئے روز معصوم بچوں کے گرنے اور جانی نقصان کا سبب بن رہے ہیں۔
علاقے کے منتخب نمائندے ایم پی اے نواز چوہان صاحب سے گزارش ہے کہ سیاست سے بالاتر ہو کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس مسئلے کا فوری نوٹس لیں۔ عوام کی زندگیوں کی حفاظت ریاست اور اس کے نمائندوں کی اولین ذمہ داری ہے۔
کیا ہم کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہے ہیں؟ تبارک کالونی کے عوام کا مطالبہ ہے کہ رکے ہوئے فنڈز جاری کیے جائیں اور گٹروں کی فوری مرمت کر کے کام مکمل کیا جائے۔"
30/05/2026
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ اب دورانِ کارروائی کسی اہلکار کے غیر مناسب رویے، اختیارات کے غلط استعمال یا غیر اخلاقی طرزِ عمل کی شکایت براہِ راست درج کرائی جا سکتی ہے۔
یہ اقدام شفاف احتساب، ذمہ دار نفاذ اور شہری احترام کے اصول کو مضبوط بناتا ہے۔
پہلے عزت، پھر نفاذ۔
آج ہی “Ask PERA” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera
17/05/2026