S&H Shopping centre

S&H Shopping centre We deal in cloth,cosmatics and contact Lenses(Bella,Eye Soft,Complex IV,ClearVision,Comfort Etc)

17/10/2025

الکرم گرم ورائٹی اور دلکش رنگوں کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش۔۔۔عمدہ کوالٹی،مضبوط اور شاندار ورائٹی

14/10/2025

اشرف کلاتھ پر مردانہ اے این کھدر کی ورائٹی نہایت ہی مناسب ریٹ پر دستیاب ہے 👕
خوبصورت کلیکشن، معیاری کپڑا، اور بہترین قیمتیں — سب ایک ہی جگہ
آج ہی تشریف لائیں اور اپنی پسند کی
ورائٹی حاصل کریں
گلہ آرائیناں والا چائنا سٹریٹ قلعہ دیدار سنگھ

12/10/2025

زین جی کلیکشن کی نئی اور خوبصورت ورائٹی ۔۔

Super Bonus Cotton Available Colors
17/05/2025

Super Bonus Cotton
Available Colors

سلنڈر ہمیشہ گول ہی کیوں بنائے جاتے ہیں ؟؟جوابسلنڈر گول اس لیے ہوتے ہیں کہ سلنڈر میں گیس کا پریشر بہت زیادہ ہوتا ہے- اگر ...
05/12/2024

سلنڈر ہمیشہ گول ہی کیوں بنائے جاتے ہیں ؟؟
جواب

سلنڈر گول اس لیے ہوتے ہیں کہ سلنڈر میں گیس کا پریشر بہت زیادہ ہوتا ہے- اگر انہیں چوکور بنایا جائے تو سیلینڈر میں بہت سے جوڑ ہوں گے اور سیلینڈر ان جوڑوں کے مقام پر سب سے زیادہ کمزور ہو گا- یعنی چوکور صورت میں جب اس میں بہت زیادہ پریشر پر گیس بھری جائے گی تو جوڑوں پر سٹریس سب سے زیادہ ہو گا جس سے یہ جوڑ ٹوٹنے کا خطرہ زیادہ ہو گا- گول سیلینڈر میں کوئی جوڑ نہیں ہوتا اس لیے سیلینڈر پر ہر جگہ سٹریس ایک سا ہوتا ہے اور اس کے پھٹنے کا خطرہ کم ہوتا ہے~قدیر قریشی

28/11/2024
سرکیڈین ردھمتحریر: قدیر قریشیجولائی 08، 2022عام طور پر اکثر لوگ صبح وقت پر اٹھنے کے لیے الارم لگا کر سوتے ہیں- لیکن بہت ...
09/07/2024

سرکیڈین ردھم

تحریر: قدیر قریشی
جولائی 08، 2022

عام طور پر اکثر لوگ صبح وقت پر اٹھنے کے لیے الارم لگا کر سوتے ہیں- لیکن بہت سے لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ ان کی آنکھ الارم سے پہلے کھل جاتی ہے اور وہ الارم بجنے کا انتظار کرنے لگتے ہیں تاکہ اٹھ کر نئے دن کا آغاز کریں- ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کی وجہ ہمارے جسم کا سرکیڈین ردھم کا نظام ہے جو دن اور رات کے حساب سے سونے اور جاگنے کے لیے جسم کو تیار کرتا ہے- جب شام کے بعد ماحول میں روشنی کم ہونے لگتی ہے تو دماغ میں موجود پائنیل گلینڈ ایک ہارمون خارج کرنے لگتا ہے جسے میلاٹونن کہتے ہیں- یہ ہارمون جسم کو نیند کے لیے تیار کرتا ہے- آپ کے انہضام اور تنفس کا نظام سست ہونے لگتا ہے، دل کی دھڑکن کچھ سست ہو جاتی ہے، جسم کا میٹابولزم بھی سست ہو جاتا ہے اور آپ کو نیند آنے لگتی ہے- صبح معمول کے وقت جاگنے سے بھی پہلے (ابھی آپ سو رہے ہوتے ہیں) آپ کا دماغ آپ کے جسم کو دن بھر کے کام کے لیے تیار کرنے لگتا ہے- جسم میں میلاٹونن کی مقدار کم ہونے لگتی ہے، دل کی دھڑکن کچھ تیز ہو جاتی ہے، آپ کی نیند کچی ہو جاتی ہے تاکہ جاگتے ہی آپ کا جسم دن بھر کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائے-

یہ سرکیڈیم ردھم صرف انسانوں میں ہی نہیں ہر جانور، پودے، حتیٰ کہ یک خلوی مائیکروبز میں بھی پائی جاتی ہے- روشنی اور اندھیرے کا سائیکل اس ردھم کو کنٹرول کرتا ہے- جدید زندگی میں نیند کی کمی کی شکایت بہت عام ہے- اس کی ایک بڑی وجہ مصنوعی روشنی اور خصوصاً ایل سی ڈی سکرین کی روشنی ہے- ہمیں شعوری طور پر خواہ کتنا ہی احساس ہو کہ اب رات ہو گئی ہے ہمیں سو جانا چاہے، لیکن اگر ہم سونے سے فوراً پہلے بھی سیل فون یا کمپیوٹر کی سکرین کے سامنے ہوتے ہیں تو ہماری آنکھوں میں تیز روشنی جا رہی ہوتی ہے جو پائینیل گلینڈ کو میلاٹونن بنانے سے روکے رکھتی ہے- سرکیڈیم ردھم ایک خودکار نظام ہے جو ہمارے شعوری کنٹرول میں نہیں ہے- اس لیے سرکیڈین ردھم کو قائم رکھنے کے لیے سونے کے وقت سے آدھ گھنٹہ پہلے اپنے کمپیوٹرز اور سیل فون آف کر دیجیے- بستر پر سیل فون کے بجائے کوئی کتاب لے کر جائیے اور سونے سے پہلے دھیمی روشنی میں کتاب کا مطالعہ کیجیے- اس سے آپ کی سرکیڈیم ردھم قائم رہے گی اور آپ کو وقت پر نیند آ جائے گی

21/04/2023

Happy Advance Eid Mubark❤️💕

Address

Gulshan Colony
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S&H Shopping centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to S&H Shopping centre:

Shortcuts

Share