Al-Faiq Islamic School
جدید سائنس، عربی زبان اور اسلامی اقدار کے ذریعے باکردار اور باصلاحیت نسل کی تربیت۔
24/08/2026
School's First day,,
الفائق اسلامک اسکول کے طلبہ کے نام:
فَمَنْ طَلَبَ عَظِيما فبذل عَظِيما
ترجمہ: جو شخص کسی عظیم مقصد کا طلبگار ہو، اسے عظیم محنت بھی کرنی پڑتی ہے۔
گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو چکی ہیں، اب وقت ہے کہ آپ پوری محنت، لگن اور عزم کے ساتھ اپنی تعلیم کی طرف واپس آئیں۔ اگر آپ زندگی میں کامیابی اور بڑا مقام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو محنت، نظم و ضبط اور وقت کی پابندی کو اپنی عادت بنانا ہوگا۔
اپنے اساتذہ کا احترام کریں، روزانہ دل لگا کر پڑھیں، اپنا وقت ضائع نہ کریں اور اپنے اخلاق و کردار کو بھی بہتر بنائیں۔
یاد رکھیں: عظیم کامیابی کے لیے عظیم محنت ضروری ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو علمِ نافع، کامیابی اور بہترین اخلاق عطا فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 11:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |