Dar Ul Uloom Noshahia Gujarkhan

Dar Ul Uloom Noshahia Gujarkhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar Ul Uloom Noshahia Gujarkhan, Educational Research Center, Jabo Kasi Awan Gujarkhan, Gujar Khan.

دارالعلوم نوشاہیہ گوجرخان
الحمد للّٰه دینی و دنیاوی علوم کا عظیم مرکز
جس میں طلباء کرام کو دینی علوم کے ساتھ ساتھ دنیاوی علوم بھی پڑھائے جاتے ہیں
دارالعلوم نوشاہیہ گوجرخان گورنمنٹ سے منظور شدہ بورڈ کنزالمدارس سے رجسٹرڈ ہے

آج کی بات
21/07/2026

آج کی بات

آج کی بات
18/07/2026

آج کی بات

علمی و روحانی محفل بسلسلہ عرس پاک ولی کامِل پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا حاجی نوشہ گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ و سر...
15/07/2026

علمی و روحانی محفل بسلسلہ عرس پاک ولی کامِل پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا حاجی نوشہ گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ و سرپرست اجتماع
زیر اہتمام: دارالعلوم نوشاہیہ گوجرخان
بمقام: مرکز اہلسنت جامع مسجد بہار مدینہ جبوکسی اعوان گوجرخان

آج کی بات
15/07/2026

آج کی بات

الحمد للّه ہر سال کی طرح اس سال بھی 8 جون بروز پیر محفل پاک بسلسلہ عرس مبارک پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا میاں...
10/06/2026

الحمد للّه
ہر سال کی طرح اس سال بھی 8 جون بروز پیر محفل پاک بسلسلہ عرس مبارک پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا میاں فیض الله قادری نوشاہی قادری رحمۃ اللہ علیہ جنڈنجار گوجرخان کی پہلی نشست ہوئی...
اس محفل کی صدارت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت میاں رحیم داد دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ نوشاہیہ جنڈنجار گوجرخان نے فرمائی
اس محفل پاک کی زینت تمام صاحبزادگان بنے
الله پاک اس محفل پاک کو اپنی بلند بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🌹

الحمد للّه دارالعلوم نوشاہیہ جنڈنجار گوجرخان میں حفظ القرآن و ناظرۃ القرآن کی باقاعدہ کلاسسز کا آغاز ہوچکا ہےجلد از جلد ...
05/06/2026

الحمد للّه
دارالعلوم نوشاہیہ جنڈنجار گوجرخان میں حفظ القرآن و ناظرۃ القرآن کی باقاعدہ کلاسسز کا آغاز ہوچکا ہے
جلد از جلد آپ بھی اپنے بچے کا داخلہ دارالعلوم نوشاہیہ جنڈنجار گوجرخان میں کرائیں
ان شاءاللہ عزوجل جو طلباء کرام حفظِ قرآن اور ناظرۃ قرآن سے فارغ ہوں گے ان کو گورنمنٹ سے منظور شدہ بورڈ کنزالمدارس سے باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا جوکہ HEC سے منظور شدہ ہوگا

الحمد للّه ثم الحمدلله گزشتہ روز دارالعلوم نوشاہیہ گوجرخان کی دوسری برانچ کا افتتاح ہوا جوکہ المدینہ مسجد المعروف حاجی م...
05/06/2026

الحمد للّه ثم الحمدلله
گزشتہ روز دارالعلوم نوشاہیہ گوجرخان کی دوسری برانچ کا افتتاح ہوا جوکہ المدینہ مسجد المعروف حاجی ملک محمد عارف مرحوم صاحب ڈھوک الپیر بخش جنڈنجار میں ہوا ۔۔جس میں کثیر تعداد میں علمائے کرام،طلباء کرام اور کثیر تعداد میں دور نزدیک کے احباب نے بھی شرکت فرمائی..
خصوصی بیان استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عاصم یسین المدنی حفظہ اللہ نے فرمایا اور خصوصی نعت استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عادل خان مدنی برھانی دامت برکاتہم العالیہ نے پیش کی اور اظہارِ خیال جناب ڈائریکٹر آف دارالعلوم نوشاہیہ گوجرخان حضرت علامہ مولانا مفتی ثوبان اشتیاق نوشاہی زید شرفه نے پیش کیا..
دیگر مہمانان گرامی میں حضرت مولانا مفتی ذیشان اشتیاق عطاری صاحب پرنسپل دارالعلوم نوشاہیہ جبوکسی اعوان گوجرخان ، حضرت مولانا حافظ آفاق الرحمٰن عطاری المدنی زید شرفه مدرس دارالعلوم نوشاہیہ جنڈنجار گوجرخان ، حضرت مولانا عمر المدنی حفظہ اللہ امام و خطیب جامع مسجد کری ہزارو نے شرکت فرمائی
دیگر سماجی و سیاسی شخصیات میں جناب اجمل قریشی صاحب ، چوہدری تبریز عرف بوبی صدر کونسلر گوجرخان ، ملک عبد الطیف جبوکسی اعوان (یو کے) نے شرکت فرمائی
دیگر مہمانان گرامی میں المدینہ مسجد المعروف حاجی ملک محمد عارف مرحوم صاحب کے صاحبزادے الحاج ملک جاوید صاحب و اہل خانہ ، ملک آصف صاحب راولپنڈی نے شرکت فرمائی
محفلِ پاک کے اختتام پر دارالعلوم نوشاہیہ جنڈنجار کی بلڈنگ کے لیے سنگِ بنیاد رکھا گیا
الله پاک اس محفلِ پاک کو اور اس تمام نیک کام کو اپنی بلند بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🌹

27/06/2025

الحمد للّٰه
آج یکم محرم الحرام 1447 ھ کو دارالعلوم نوشاہیہ جبوکسی اعوان گوجرخان میں بزمِ شہادتِ امیر المومنین مرادِ رسول خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کا انعقاد کیا گیا
طلباء کرام ہر صحابی نبی جنتی جنتی کے نعرے لگاتے ہوئے۔۔

الحمد للّٰه آج یکم محرم الحرام 1447 ھ کو دارالعلوم نوشاہیہ جبوکسی اعوان گوجرخان میں بزمِ شہادتِ امیر المومنین مرادِ رسول...
27/06/2025

الحمد للّٰه
آج یکم محرم الحرام 1447 ھ کو دارالعلوم نوشاہیہ جبوکسی اعوان گوجرخان میں بزمِ شہادتِ امیر المومنین مرادِ رسول خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کا انعقاد کیا گیا
طلباء کرام ہر صحابی نبی جنتی جنتی کے نعرے لگاتے ہوئے۔۔

07/06/2025

Address

Jabo Kasi Awan Gujarkhan
Gujar Khan
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 23:00
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Uloom Noshahia Gujarkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share