08/06/2026
محترم والدین!
آپکو مطلع کیا جاتا ہے سکول سمر کیمپ کے دوران ماہانہ فیس کے علاوہ کوئی ایکسٹرا چارجز وصول نہیں کر رہا۔ ہر بچے کی ماہانہ فیس کی بروقت ادائیگی والدین پر فرض ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں۔ لہٰذا ایسی بے بنیاد خبروں پر دھیان مت دیں۔ اگر پھر بھی والدین کو ماہانہ فیس کی ادائیگی سے متعلق کوئی اعتراض ہے تو وہ اسسٹنٹ کمشنر آفس گوجر خان اور ایجوکیشن آفیسر جن کا نمبر نیچے دیا گیا ہے سے کنفرم کر سکتے ہیں۔ شکریہ
+92 344 5703457 (Mirza Furqan sahb)