GES Mohree SED M-EE RWP

GES Mohree SED M-EE RWP GES Mohree Tehsil Gujar Khan District Rawalpindi

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهیہ ہمارے لیے باعثِ مسرت اور فخر کی بات ہے کہ ہمارے ہونہار طالب علمعبدالوسع (گورنمنٹ ایلیم...
02/09/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

یہ ہمارے لیے باعثِ مسرت اور فخر کی بات ہے کہ ہمارے ہونہار طالب علم
عبدالوسع (گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول موہری) نے تحصیل سطح کے مقابلہ سیرت النبی ﷺ تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ مقابلہ جات گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چہاری بنگیال میں زیرِ اہتمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) گوجرخان منعقد ہوئے۔
یہ نمایاں کامیابی ہمارے سکول اور علاقے کے وقار میں اضافہ ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عبدالوسع کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمارے تمام طلباء کو بھی انہی کی طرح اعلیٰ کارکردگی دکھانے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول موہری

13/05/2025
گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول موہری میں ایک خوبصورت افطار پارٹی کے اہتمام میں سکولز کے معزز اساتذہ اکرام کے ساتھ سابقہ ہیڈ...
22/03/2025

گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول موہری میں ایک خوبصورت افطار پارٹی کے اہتمام میں سکولز کے معزز اساتذہ اکرام کے ساتھ سابقہ ہیڈ ماسٹر عدنان عظیم صاحب، کامران صاحب اور ریٹارڈ ٹیچر ماسٹر فضل کریم صاحب کی بھی خوبصورت جھلک اللہ پاک سب صاحبان کو سلامت رکھے اور مزید عزتیں عطا کرئے آمین شما آمین

Address

Ges Mohree
Gujar Khan
46000

Opening Hours

07:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Mohree SED M-EE RWP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share