The passion academy gujar khan

The passion academy gujar khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The passion academy gujar khan, Education, Gujar Khan.

29/07/2024
27/07/2024

سروس روڈ وارڈ 15 نزد قومی بچت بینک گوجرخان۔۔

Photos from The passion academy gujar khan's post 25/12/2023

اپڈیٹڈ پیرنگ سکیم 2024-25 کلاس دہم
طلبہ و طالبات سکیم میں دئیے گئے چیپٹر کو اچھے طریقے سے تیار کریں. پیپر conceptual اور analytical ہونے کی وجہ سے تمام تر diagrams اور equations کو اچھے سے تیار کریں.
فزکس b پارٹ کا ہر گز مطلب numerical نہیں. دونوں پارٹ میں تھیوری یا دونوں پارٹس میں سے numerical پوچھا جا سکتا ہے..
مزید رہنمائی کے لیے اکیڈمی وزٹ کریں یا درج کئے گئے نمبر پر رابطہ کریں.

10/03/2023

*الیکشن کی وجہ سے 9th کلاس کیمسٹری اور اسلامیات کے پیپر کی ڈیٹ تبدیل*

08/01/2023

نیوز الرٹ 💥
پنجاب کے تمام بورڈز کا انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول/ سپلیمینٹری کمپائنڈ و پارٹ 2 کا رزلٹ 4 فروری کو آئے گا۔

08/12/2022

*Breaking News*
*میٹرک دہم کلاس کا سالانہ امتحان 8 اپریل 2023 سے شروع ہو گا۔*
*Breaking News*
*میٹرک سالانہ امتحان 2023 کا داخلہ فارم بھیجنے کا شیڈول جاری*
*With Single Fee*
16-12-2022 to 16-01-2023

*With Double Fee*
17-01-2023 to 27-01-2023

*With Triple Fee*
28-01-2023 to 07-02-2023

03/12/2022

Result of Matric (All Punjab Boards), 2nd Annual Exam 2022, will be declared on 13th December 2022 at 10 am.

Photos from The passion academy gujar khan's post 28/11/2022

اگلے سال 9 کلاس کا اسلامیات کا پیپر اس طرز پر ہو گا پنجاب کے بورڈ نے نمونے کے طور پر ماڈل پیپر جاری کر دیا. Paper Pattern (2022-24) 9th Compulsor 👇👇👇

20/11/2022

ایس ایل او SLO بیسڈ امتحانات

بورڈ نے امتحانی طریقہ کار کو تبدیل کرتے ہوۓ SLO بیسڈ یعنی Student Learning Outcomes کی بنیاد پر کیا ہے۔
اس طریقہ کارمیں Book میں دیا گئے ٹاپکس اہم ہوتے ہیں اور ان ٹاپکس کو طالب علم نے مختلف resources اور Reference books سے تیار کرنا ہوتا ہے۔ ابتدائی مرحلہ میں پنجاب ٹیکسٹ بک کو ریفرینس بک لیا گیا ہے تاہم SNC سنگل نیشن کریکولم کے implement ہونے کے بعد ریفرینس میٹیریل بڑھا دیا جاۓ گا یعنی تمام اوپن سورسز سے بچے کو پیپر تیار کرنا ہوگا جس سے content اور بچے کی search بڑھے گی۔

فی الوقت پنجاب ٹیکسٹ بکس میں موجود content کو تین بنیادی حصوں میں تقسیم کر کے پیپر تیار کیے جا رہے ہیں
1. Knowledge Based
اس حصہ میں کتاب میں دی گئی تعریفیں اور انفارمیشن بیسڈ سوالات شامل ہیں۔ یہ حصہ مشقی سوالات وغیرہ پر مشتمل ہے جس میں بچے کی memory کو ٹیسٹ کیا جاۓ گا۔یہ حصہ کل پیپر کے 40% سوالات پر مشتمل ہے
مثلا فزکس کی تعریف کریں یا اسلام کے بنیادی عقائد لکھیں وغیرہ
2. Application Based
اس حصہ میں content کا وہ حصہ شامل ہے جو Applied knowledge پر مشتمل ہے یعنی جو ٹاپک پڑھا جاۓ اس کا روزمرہ زندگی میں استعمال کیا ہے۔یہ حصہ کل پیپر کے 30% سوالات پر مشتمل ہے۔
مثلا آپ بطور طالب علم نماز پنجگانہ کا اہتمام کیسے کرتے ہیں؟ یا مررز کو بطور رفلیکٹر استعمال کرتے ہوۓ انرجی کیسے حاصل کریں گے؟
3. Understanding Based
اس حصہ کو صحیح معنوں میں Concept بلڈنگ کہتے ہیں دراصل Application بیسڈ سوالات ان سے ہی Derive ہوتے ہیں۔ اس حصہ میں اعلی تصوراتی سوالات، derivations, correlations اور ٹاپک کی depth مراد ہے۔ یہ حصہ بچے کو تنگ کر سکتا ہے یہ سوالات کل پرچہ کا 30% ہوں گے۔
مثلا آپ 5 ملین پاؤنڈ پانی بغیر کسی سہارے ہوا میں کیسے معلق کریں گے؟

اس طریقہ امتحان سے بچے کی critical تھنکنگ بہتر ہو گی اور روایتی رٹا سسٹم اور Past papers cramming سے چھٹکارا مل جاۓ بالخصوص بچے کو رٹا مشین بنانے کی بجاۓ سکھانے پر فوکس ہو گا۔اس طریقہ کار کو مدنظر رکھتے ہوۓ Ambitious اکیڈمی نے سوالیہ پرچے تیارکیے ہیں جن کی بروقت پریکٹس سے بچے کو امتحان میں بھرور فائدہ ہو گا کیونکہ بچے کو پیپر کے سوالات کااندازہ ہو گا اور وہ مخصوص پیٹرن کے مطابق تیاری کرے گا۔
اداروں کےلیے لازمی ہے کہ وہ اپنے سلیبس کو نئے پیٹرن کے مطابق تشکیل دے کر بچوں کی Assessment کریں تاکہ پہلےسے رائج طریقہ تدریس اور طریقہ امتحان سے نکل کر جدید طریقہ امتحان پر شفٹ ہوا جا سکے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Gujar Khan