02/05/2026
🚗🔥 آپ کی گاڑی بار بار اوور ہیٹ ہو رہی ہے؟ جانیں اصل وجہ! 🔥🚗
اگر ڈرائیونگ کے دوران آپ کی گاڑی گرم ہو جاتی ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں۔ یہ بڑے نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔ عام وجوہات یہ ہو سکتی ہیں:
❗ کولینٹ (پانی) کی کمی
❗ ریڈی ایٹر کی خرابی
❗ تھرموسٹیٹ والو کا مسئلہ
❗ پنکھا نہ چلنا
❗ واٹر پمپ کی ناکامی
❗ انجن آئل کی کمی
✅ بروقت چیکنگ اور صحیح ڈرائیونگ سے آپ ان مسائل سے بچ سکتے ہیں!
🚘 صحیح ڈرائیونگ سیکھیں اور اپنی گاڑی کو محفوظ رکھیں
آئیں اور پروفیشنل ٹریننگ حاصل کریں 👇
📍 نیو اقراء موٹر ڈرائیونگ سکول – گوجر خان
🏢 پتہ: فرسٹ فلور، طاہر اکبر کیانی پلازہ، نزد رشید سویٹ، گوجرخان سٹاپ
📞 رابطہ نمبر: 03145033672
✨ آج ہی داخلہ لیں اور بنیں ایک پراعتماد ڈرائیور!
30/04/2026
🚗 اب ڈرائیونگ سیکھنا ہوا اور بھی آسان! 🚗
کیا آپ ایک ماہر اور پراعتماد ڈرائیور بننا چاہتے ہیں؟ نیو اقراء موٹر ڈرائیونگ سکول گوجر خان لایا ہے آپ کے لیے بہترین موقع!
✅ مکمل کورس: پریکٹیکل، تھیوری، اور ٹریفک سائنز کی مکمل تربیت۔
✅ لائسنس کی تیاری: ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے خصوصی رہنمائی۔
✅ علیحدہ کلاسز: خواتین اور مرد حضرات کے لیے صبح و شام الگ کلاسز کا اہتمام۔
✅ ماہر انسٹرکٹرز: تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی محفوظ ٹریننگ۔
📢 داخلہ جاری ہے! آج ہی اپنی سیٹ بک کروائیں۔
📍 پتہ: فرسٹ فلور، طاہر اکبر کیانی پلازہ، نزد رشید سویٹ، گوجر خان سٹاپ۔
📞 رابطہ: 0314-5033672
31/03/2026
نیو اقراء موٹرڈرائیونگ سکول گوجرخان میں لیڈیز اور جینٹس کے لیے الگ الگ کلاسز میں صبح شام داخلہ جاری ہے.جس میں لائسنس، تھیوری اور پریکٹیکل کی مکمل تیاری کروائی جاتی ہے مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03145033672
ایڈریس: فرسٹ فلور طاہر اکبر کیانی پلازہ نزد رشید سویٹ گوجرخان سٹاپ
15/01/2026
ڈرائیور حضرات کے لائسنس کے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے سپیشل شارٹ ریورس کورس
02/08/2025
نیو اقراء موٹر ڈرائیونگ سکول گوجر خان میں باقاعدہ کلاسز میں صبح شام داخلہ جاری ہے. جس میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی بہترین تیاری کروائی جاتی ہے. مکمل پریکٹیکل،ٹریفک قوانین ،روڈ سیفٹی،ٹریفک سائن اور L Shape کی سپیشل تیاری کروائی جاتی ہے مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں03145033672 ایڈریس :فرسٹ فلور طاہر اکبر کیانی پلازہ نزد رشید سویٹ گوجرخان سٹاپ
05/04/2025
نیو اقراء موٹر ڈرائیونگ سکول گوجر خان میں داخلے جاری ہیں۔ لائسنس تھیوری اور پریکٹیکل کی سپیشل تیاری کروائی جاتی ہے۔لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے صبح و شام کلاسز۔
ایڈریس: فرسٹ فلور طاہر اکبر کیانی پلازہ رشید سویٹ گوجرخان سٹاپ
مزید معلومات کے لیے افس تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03145033672