As Habe-E-Suffah School System Jand Najar

As Habe-E-Suffah School System Jand Najar School

تمام طلبا کو سکولوں میں خوش آمدید۔۔۔ جنڈنجار
24/08/2026

تمام طلبا کو سکولوں میں خوش آمدید۔۔۔ جنڈنجار

گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز میں سمر کیمپ پر مکمل پابندی ہے۔ اگر سمر کیمپ کی اجازت ملے گی تو اس...
23/05/2026

گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولز میں سمر کیمپ پر مکمل پابندی ہے۔ اگر سمر کیمپ کی اجازت ملے گی تو اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ حکومت کی طرف سے پرائیویٹ سکولز کو گرمیوں کی چھٹیاں کرنے کی سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کا لائسنس کینسل ،سکول سیل کر دیا جائے گا۔

پنجاب کے پرائیویٹ اور سرکاری کالجوں میں گرمیوں کی تعطیلات 22 مئی 2026 سے 23 اگست 2026 تک ہوں گی، ترجیحی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

10/01/2026

پریس ریلیز

چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی، جناب طارق محمود کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی عوام الناس اور تمام نجی تعلیمی اداروں کو آگاہ کرتی ہے کہ حکومتِ پنجاب نے موسمِ سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کر دی ہے۔حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات اب 18 جنوری 2026 (بروز اتوار) تک بڑھا دی گئی ہیں، اب تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز 19 جنوری 2026 (بروز پیر) کو دوبارہ کھلیں گے۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (DEA) راولپنڈی کی جانب سے ضلع بھر کے تمام نجی اسکول مالکان / پرنسپلز کو سختی سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ توسیع شدہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ اگر کوئی نجی تعلیمی ادارہ توسیع شدہ تعطیلات کے دوران کھلا ہوا پایا گیا تو:

اسکول کو موقع پر ہی سیل کر دیا جائے گا

اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی

بورڈ سے الحاق (Affiliation) ختم کر دیا جائے گا

اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا

کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

اس سلسلے میں ضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مرد و خواتین) کے دفاتر میں فرنٹ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

والدین اور عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر کوئی نجی اسکول تعطیلات کے دوران کھلا پایا جائے تو فوراً اپنے متعلقہ تحصیل کے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مرد یا خواتین) سے رابطہ کریں۔
تمام متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے فون نمبرز والدین اور عوام کی سہولت کے لیے دیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی خلاف ورزی کی فوری اطلاع دی جا سکے۔

رابطہ نمبرز برائے شکایات (تحصیل وار)

ضلع سطح:
ڈاکٹر شہنشاہ بابر خان
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (M-EE)، راولپنڈی
📞 0331-5552330

وقاص اختر
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائیویٹ سکولز)، راولپنڈی
📞 0332-5596926

تحصیل راولپنڈی:
محمد عارف
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (M-EE)
📞 0336-8428106

ڈاکٹر ثمینہ بتول
📞 0344-0630951

تحصیل کہوٹہ:
منظر عباس
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (M-EE)
📞 0332-5681947

صوبیہ خورشید
📞 0331-5054595

تحصیل کلر سیداں:
ظفر سعید
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
📞 0300-6241494

مریم مرتضیٰ
📞 0336-5042056

تحصیل گوجرخان:
نبیل رضا نقوی
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
📞 0345-3727197

ثمینہ اسلام
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
📞 0333-8819927

تحصیل ٹیکسلا:
قاضی ثناء اللہ
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
📞 0343-5299745

رافیعہ طاہرہ
📞 0333-5455570—

چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی (DEA)

15/08/2025

سرکاری اور نجی اسکولوں کی گرمیوں کی تعطیلات میں 31 اگست 2025 تک توسیع کردی گئی ہے۔ صوبے کے تمام اسکول یکم ستمبر 2025 کو کھلیں گے۔

26/05/2025

اصحاب صفہ سکول سسٹم جنڈنجار بارش ☔🌦 شام مفرب
الحمدللہ رب العالمین🌹🤲 ❤
24۔ مئی۔ 2025ء

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی 2025 گوجرخان  یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تع...
15/05/2025

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی 2025
گوجرخان یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن
اگر ہیٹ ویو زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں دی جائیں گی، سیکرٹری سکول ایجوکیشن

اصحاب صفہ سکول سسٹم جنڈنجار
As Habe-E-Suffah School System Jand Najar

24/04/2024

اسلام علیکم۔ دفتر کام لوگ ہیں۔
اصحاب صفہ سکول سسٹم جنڈنجار شریف گوجرخان❣️

اسلام علیکم۔ اصحاب صفہ سکول سسٹم جنڈنجار شریف 11۔ مارچ۔ 2024 بروز پیر خوش آمدید اوپن۔ رمضان المبارک کا انشاءاللہ❣️As Hab...
06/03/2024

اسلام علیکم۔
اصحاب صفہ سکول سسٹم جنڈنجار شریف
11۔ مارچ۔ 2024 بروز پیر خوش آمدید اوپن۔
رمضان المبارک کا انشاءاللہ❣️
As Habe-E-Suffah School System Jand Najar

اصحاب صفہ سکول سسٹم جنڈنجار شریف😀
19/06/2023

اصحاب صفہ سکول سسٹم جنڈنجار شریف😀

Address

As, Habe-E-Suffah School System Jand Najar
Gujar Khan
PUNJAB,

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when As Habe-E-Suffah School System Jand Najar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category