Buraq Model School Gomal Bazar

Buraq Model School Gomal Bazar We focus on To make the students well-disciplined, confident, creative, constructive, analytic,

Contact: 0335 5896549
01/06/2026

Contact: 0335 5896549

✨📚 خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری! 📚✨الحمدللہ!یکم جون سے براق ماڈل سکول میں باقاعدہ ٹیوشن کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔🏫 نرسری سے ...
23/05/2026

✨📚 خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری! 📚✨
الحمدللہ!
یکم جون سے براق ماڈل سکول میں باقاعدہ ٹیوشن کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔
🏫 نرسری سے لے کر جماعت ہفتم (7th) تک
📖 تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں بہترین تعلیم
📝 صرف تین ماہ میں تمام کتابوں کی تکمیل — ان شاء اللہ
🌟 دینی و دنیاوی تعلیم پر خصوصی توجہ
🎯 کمزور طلبہ کیلئے خصوصی رہنمائی
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے آج ہی داخلہ کروائیں۔
📍 براق ماڈل سکول
📅 آغاز: 1 جون
📞 رابطہ: +923355896549
"اچھی تعلیم، روشن مستقبل!" ✨

الحمد اللہ! مولانا مفتی عثمان البدری صاحب کی خصوصی شرکت سے براق ماڈل سکول کی یہ خوبصورت روایت مزید نمایاں ہوئی کہ یہاں د...
18/05/2026

الحمد اللہ! مولانا مفتی عثمان البدری صاحب کی خصوصی شرکت سے براق ماڈل سکول کی یہ خوبصورت روایت مزید نمایاں ہوئی کہ یہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تربیت پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔
مولانا مفتی عثمان البدری صاحب نے اپنے بہترین اور دلنشین انداز میں بچوں کے عمدہ اخلاق، اچھے کردار اور اسلامی تربیت کو نہایت خوبصورت الفاظ میں بیان فرمایا، اور طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کو سراہا۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے، اساتذہ اور طلبہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

13/05/2026

1st term examination 2026

20/04/2026

Presentation time recorded clips
Our focus is not only on academic learning but also on developing students’ creativity and confidence.”

الحمداللہ! آج براق ماڈل سکول میں Quick Response Competition منعقد ہوا۔ اس مقابلے میں طلباء سے اساتذہ کی زیرِ نگرانی میں ...
10/04/2026

الحمداللہ! آج براق ماڈل سکول میں Quick Response Competition منعقد ہوا۔ اس مقابلے میں طلباء سے اساتذہ کی زیرِ نگرانی میں مختلف مضامین سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔ طلباء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔

21/03/2026

براق ماڈل سکول کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہماری تمام عبادات، ذکر و اذکار، روزوں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ اللہ کرے یہ مبارک دن ہمارے لیے خوشیوں، امن و سکون، محبت اور مغفرت کا پیغام لے کر آئے۔ آمین۔

18/03/2026

براق ماڈل سکول
محترم والدین!
عیدالفطر کی چھٹیاں طلبہ کو دی جا چکی تھیں، تاہم آج بارش کی وجہ سے سکول بند رہا۔
لہٰذا تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول بروز منگل(2026-03-24) کھولا جائے گا۔
براہِ کرم اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائیں۔
شکریہ

13/03/2026

"Our students are busy bringing the human digestive system to life! Watch their hands-on learning in action. The complete video of the fully made digestive system will be uploaded soon – stay tuned!"

23/02/2026

ہمارے قابل اور محنتی طلبہ نہایت خوبصورت اور منظم انداز میں تعلیمی چارٹس تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
یہ ان کی محنت، لگن اور سیکھنے کے شوق کی بہترین مثال ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم میں مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین.

Address

Gomal

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

+923018097252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq Model School Gomal Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Buraq Model School Gomal Bazar:

Shortcuts

Share

Category