Pak Land School & College Kot Azam Tank

Pak Land School & College Kot Azam Tank Come to read Go to lead

19/04/2026

عائشہ نے خواتین کے حقوق کے موضوع پر نہایت عمدہ اور مؤثر انداز میں تقریر پیش کی، جس میں شعور، اعتماد اور فکری پختگی نمایاں تھی۔

18/04/2026
01/04/2026

کلاس 8th کے طالب علم نقیب اللہ "ہمارا نظام تعلیم صرف کلرک پیدا کر رہا ہے"کے عنوان پر بہترین انداز میں تقریر پیش کر رہے ہیں

30/03/2026

ہارون خان کی بہترین تقریر

28/03/2026

نعیم اللہ کی بہترین تقریر سماعت فرمائیں

پاک لینڈ اسکول اینڈ کالج کوٹ اعظم میں گرینڈ پیرنٹس ڈے 27 مارچ بروز جمعہ کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب کا مقصد بزرگوں ...
26/03/2026

پاک لینڈ اسکول اینڈ کالج کوٹ اعظم میں گرینڈ پیرنٹس ڈے 27 مارچ بروز جمعہ کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب کا مقصد بزرگوں کی عزت و اہمیت کو اجاگر کرنا اور طلبہ میں خاندانی اقدار کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر مختلف تعلیمی و تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ تمام والدین، سرپرستوں اور اہلِ علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ اس خوشی کے موقع کا حصہ بن سکیں۔

Address

Gomal

Telephone

+923023160632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Land School & College Kot Azam Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category