Talk Quran O Hadees

Talk Quran O Hadees "A treasure of Islamic knowledge! On this page, you will find Quranic verses, authentic Hadiths, and useful Islamic content through short and long videos.

Learn to live your life by the light of the Quran and Sunnah."

04/08/2026

`اپنے اخلاق کو خوبصورت بناؤ، چہرے کو نہیں۔`

*خوبصورت چہرہ تو مٹی میں مل جائے گا،*
*لیکن خوبصورت اخلاق تمہیں جنت تک لے جائے گا...*

04/08/2026

جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس مت ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤

04/08/2026

*انسان کا سب سے بہترین دوست اللہ ہے، جو مشکل ہو یا آسانی، رات ہو یا دن، کبھی بھی، کہیں بھی، کسی بھی حال میں اکیلا نہیں چھوڑتا۔ ناراض ہوتا ہے تو بہت جلدی مان بھی جاتا ہے، کبھی رسوا نہیں کرتا۔ ہمیشہ ساتھ رہتا ہے، ہمیشہ ساتھ دیتا ہے۔ اور اللہ سے دوستی کے بعد پھر ایک وقت آتا ہے جب آپ کو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا، اکیلا رہنا برا نہیں لگتا، آنکھوں میں لوگوں کی وجہ سے آنسو نہیں آتے، ہونٹوں پر ہر وقت* *مسکراہٹ رہتی ہے، اور ہم سے کوئی بات کرے نہ کرے، دل مطمئن رہتا ہے۔ ❤️ 💯*

04/08/2026

اور پھر ایک دن تمہیں وہ سب کچھ مل جائے گا جس کی تم نے اپنے رب سے امید لگائی ہوئی تھی۔ ان شاء اللہ ❤️

04/08/2026

`فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ ۝ أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ`
ترجمہ:
*"پھر (اے انسان!) اس کے بعد کون سی چیز تمہیں جزا و سزا کے دن کو جھٹلانے پر آمادہ کرتی ہے؟ کیا اللہ سب سے بڑا اور بہترین فیصلہ کرنے والا (حاکم) نہیں ہے؟"*
_(سورۂ التین: آیات 7–8)_

07/07/2026

💐 *اَلسَّلَامُ عَلَي٘كُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ*
" *صَلُّواعَلَیهِ وَآلِه*"

*پاکستان کا مطلب کیا؟*
لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُو٘لُ اللّٰه

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:۔*
”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللّٰه تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔
اَو٘کَمَاقَالَ رسول اللّٰهﷺ
(جامع ترمذی: ۹۶۵)

🇵🇰*آج کا کیلینڈر*🌤
🔖 *21۔ محرم 1448ھ*💎
🔖 *07۔ جولائی 2026ء*💎
🔖 *23۔ ہاڑ 2083ب*💎

🌄 *Tuesday*
*یَومُ الثَّلَاثا، سہ شنبہ، منگل*🌄

*الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔💐* 🌹    💐     📩    ...
07/07/2026

*الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔💐*
🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

*سورۃ البقرہ* ✨  *آیت نمبر 13* ❤️  *بیوقوف کون؟*  😊🤍❓اس آیت کا اصل پیغام کیا ہے؟ جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں۔
07/07/2026

*سورۃ البقرہ* ✨
*آیت نمبر 13* ❤️
*بیوقوف کون؟* 😊🤍
❓اس آیت کا اصل پیغام کیا ہے؟ جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں۔

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ​عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:» مَنْ دَعَا إِلَى ...
06/07/2026

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
​عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:
» مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنَ الأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ لاَ يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا «
(صحيح مسلم: 2674)
​✨ اردو ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جس شخص نے ہدایت (یعنی بھلائی کے کام) کی طرف دعوت دی، تو اسے بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا اس کی پیروی کرنے والوں کو ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے اجروں میں کوئی کمی کی جائے۔"
​✨ English Translation:
Narrated by Abu Hurairah (RA): The Messenger of Allah (ﷺ) said:
"He who calls others to guidance will have a reward like the rewards of those who follow him, without their rewards being diminished in any respect."
(Sahih Muslim: 2674)
​📢 نیکی کی بات آگے پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے!
ہمارے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل کو ضرور فالو اور سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو روزانہ قرآن و حدیث کی روشنی میں خوبصورت پیغامات ملتے رہیں۔
​🔗 YouTube: https://youtube.com/-786-2.0

​

Address

Chak No. 156 GB Padri
Gojra
36150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talk Quran O Hadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share