Government High School Pacca Anna, Gojra

Government High School Pacca Anna, Gojra School Promotion Page

22/08/2026


07/08/2026
Tentative result dates
27/06/2026

Tentative result dates

*ضروری اطلاع برائے طلبہ و طالبات*میٹرک جماعت نہم کے *مورخہ 6 مئی 2026* کو *گروپ سیکنڈ* میں ملتوی ہونے والے تمام پرچہ جات...
07/05/2026

*ضروری اطلاع برائے طلبہ و طالبات*
میٹرک جماعت نہم کے *مورخہ 6 مئی 2026* کو *گروپ سیکنڈ* میں ملتوی ہونے والے تمام پرچہ جات اب *مورخہ 11 مئی 2026 بروز سوموار* کو *سیکنڈ گروپ* میں *بوقت 2:00 بجے شام* لیے جائیں گے۔
تمام امیدواران اپنے امتحانی مراکز پر وقت کی پابندی کے ساتھ حاضر ہوں پہلے سے جاری پرانی رول نمبر سلپ کے ساتھ بھی امتحان دیا جا سکے گا
*محمد سلیم ملک*
اسسٹنٹ کنٹرولر کنڈکٹ (Bise,Fsd)

فزکس پریکٹیکل کی مکمل اور آسان گائیڈ لائناکثر طلبہ کی خواہش تھی کہ فزکس پریکٹیکل کے بارے میں واضح رہنمائی دی جائے، تو یہ...
05/05/2026

فزکس پریکٹیکل کی مکمل اور آسان گائیڈ لائن
اکثر طلبہ کی خواہش تھی کہ فزکس پریکٹیکل کے بارے میں واضح رہنمائی دی جائے، تو یہ رہی مکمل معلومات آسان انداز میں:
🔹 کل نمبر:
فزکس پریکٹیکل کل 30 نمبر کا ہوتا ہے۔
🔹 پیپر کی ساخت:
✅ سوال نمبر 1 (9th کلاس پریکٹیکل)
دو میں سے ایک پریکٹیکل کرنا ہوتا ہے
کل نمبر: 12
✅ سوال نمبر 2 (10th کلاس پریکٹیکل)
دو میں سے ایک پریکٹیکل کرنا ہوتا ہے
کل نمبر: 12
✅ سوال نمبر 3 (نوٹ بک + وائوا)
نوٹ بک: 3 نمبر
وائوا: 3 نمبر
🔹 مارکنگ کی تقسیم:
📌 ہر پریکٹیکل (Q1 & Q2) میں:
5 نمبر → لیب ایگزامینر کے پاس
7 نمبر → سینٹر مارکنگ (جو آپ پیپر پر لکھتے ہیں)
📌 کل حساب:
لیب ایگزامینر = 16 نمبر
سینٹر مارکنگ = 14 نمبر
ٹوٹل = 30 نمبر

Apparatus
Observations
Calculations
Result
🔹 لیب ایگزامینر کے 5 نمبر کیسے بنتے ہیں؟
مثال: Vernier Caliper
Zero Error → 1 نمبر
Main Scale Reading → 2 نمبر
Vernier Scale Reading → 2 نمبر
🔹 پیپر پر لکھنے والے 7 نمبر:
Least Count → 1 نمبر
Diameter → 2 نمبر
Radius → 1 نمبر
Formula → 1 نمبر
Final Answer with Unit → 2 نمبر
✨ مختصر بات:
اگر آپ پریکٹیکل صحیح طریقے سے کریں اور لکھنے کا طریقہ درست ہو تو اچھے نمبر لینا بالکل آسان ہے۔

A day In memory of Allama Muhammad Iqbal  at GHS Pacca Anna Gojra.
21/04/2026

A day In memory of Allama Muhammad Iqbal at GHS Pacca Anna Gojra.

Banana Garden with full of Fruit.
13/04/2026

Banana Garden with full of Fruit.

Address

GHS PACCA ANNA, GOJRA, PAKKA ANNA
Gojra
36121

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

0463774166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Pacca Anna, Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government High School Pacca Anna, Gojra:

Shortcuts

Share

Category