Govt Postgraduate College, Gojra

Govt Postgraduate College, Gojra

Share

Its unofficial page of GPC Gojra. Govt. Postgraduate College Gojra is situated in the heart of the city. Therefore, it is easily accessible to all and sundry.

Covering 96 kanals of land, the college campus features picturesque expanse of greenery, beautiful lawns, a hockey ground, a vast parking facility, lush green botanical gardens and a cool educational atmosphere. The college consists of many blocks like the newly built Postgraduate Block, the main Block, Science Block, a hostel, a mosque, a canteen, well-equipped laboratories, an enriched state of

04/11/2021

Any Math Expert here?
Algebraic Automata Theory

23/03/2021

baz ajao😂😂

14/03/2021

Any Python developer from ?

13/03/2021
18/02/2021

a or b

13/02/2021

Happy to all girls🤗

02/02/2021

29/01/2021

Ma Sha Allah
boys✌🏻

Photos from Govt Postgraduate College, Gojra's post 26/01/2021

پاکستان میں اب موجودہ نسل کو بڑی تباہیوں سے روکنا "خالہ جی کا گھر' نہیں رہا۔ ایک ایسی موومنٹ کی ضروت ہے جس میں بیک وقت اولاد اور والدین کی تربیت کی جائے۔ اب موجودہ نسل اپنے فیصلے اپنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔ جبکہ والدین اپنی آرٹیفیشل غیرتوں کے مینار بھی زمین بوس نہیں ہونے دیتے۔

لاہور کے نجی ہسپتال میں طالبہ کی لاش چھوڑ کر فرار ہونے والے نوجوان اسامہ کو پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق گجرات کی رہائشی لڑکی گھر سے سوا لاکھ روپے رقم لے کر لاہور آئی تھی کہ اس نے یونیورسٹی کی فیس دے کر ڈگری حاصل کرنی ہے۔
مگر تلخ حقیقت یہ تھی کہ لڑکی کی لڑکے اسامہ کی دوستی اور تعلقات تھے۔ لڑکی حاملہ تھی۔ ملزم اسامہ نے لڑکی کے اسقاط حمل کے لئے رقم کا بھی اسے خود ہی بندوبست کرنے کا کہا۔ لڑکی فیس کے بہانے گھرسے رقم لے کر لاہور آئی تواسامہ اس کا اسقاط حمل کرانے کے لئے ایک نجی کلینک لے گیا۔ جہاں لڑکی کو بے ہوش کرنے کے لئے انتھزیا زیادہ دینے کے باعث وہ طبعیت بگڑنے سے ہلاک ہو گئی۔ جس پر اسامہ نے اسے کلینک سے اٹھایا اور کار پر نواب ٹاؤن ہسپتال لے آیا اور لڑکی کو مردہ حالت میں ہسپتال چھوڑ کر رفو چکر ہوگیا۔
ہسپتال کی CCTV فوٹیج سے پولیس نے گاڑی اور ملزم کا سراغ لگا کر اسامہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کی تو یہ تلخ سچ سامنے آگیا۔
دریں اثناء چند روز قبل ٹاؤن شپ میں نجی یونیورسٹی میں زیرتعلیم وہاڑی کی 24 سالہ طالبہ کی جانب سے مبینہ طور پر ہاسٹل کے کمرے میں گلے میں پھندہ لے کر خودکشی کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا تھا۔ اور اس طرح کے واقعات روزانہ اخبار کی زینت بنتے ہیں، جو رپورٹ نہیں ہوتے وہ بھی ان گنت ہیں۔

جو بچیاں میری یہ تحریر پڑھ رہی ہیں ان سے گزارش ہے کہ والدین نے اعتماد اور کچھ Expectations کے ساتھ آپ کو یونیورسٹی بھیجا ہے۔ جب کوئی کلاس فیلو یا انجان دوست آپ کو سوشل میڈیا سے وٹس اپ اور پھر ویڈیو کال سے ہوتا ہوا ہوٹل کے کمرے تک لے جا رہا ہوتا ہے، تو اس وقت گزشتہ چند سالوں میں بچھی ان بچیوں کی لاشوں کا نظارہ کر لیا کریں۔ یہ نظارہ صرف آپ کو تباہ نہیں کر رہا، بلکہ آپ کے پیچھے رہ جانے والے خاندان کو بھی جینے کے قابل نہیں چھوڑتا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Govt Postgraduate College Road
Gojra
36120

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00