Anees ur rehman baloch

Anees ur rehman baloch Alhamdulillah, I am an imam of a mosque and teach children in a madrasah

14/08/2026
09/05/2026

یہ پیغام ایک سال پہلے “بنیانٌ مرصوص” کے موقع پر دیا گیا تھا، جب بھارت کو بھرپور جواب دیا گیا تھا۔
اس بیان میں امتِ مسلمہ کے اتحاد، ایمان کی قوت، وطن کی حفاظت، اور باطل کے مقابلے میں حق پر ڈٹ جانے کا پیغام دیا گیا تھا۔
آج بھی یہ بات ہمارے لیے سبق ہے کہ مسلمان جب ایمان، اتحاد اور نظم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو اللہ تعالیٰ کی مدد شاملِ حال ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائے، مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد پیدا فرمائے، اور ہمیں دین و وطن کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#پاکستان

اسلامی بیانات، اصلاحی پیغامات اور قرآن و حدیث کی روشنی میں مختصر ویڈیوز کے لیے ہمارا page فالو کریں۔پیج لنک:htt...
09/05/2026

اسلامی بیانات، اصلاحی پیغامات اور قرآن و حدیث کی روشنی میں مختصر ویڈیوز کے لیے ہمارا page فالو کریں۔

پیج لنک:
https://www.facebook.com/share/18J7Uj5CGr/

ثواب کی نیت سے اس لنک کو آگے شیئر بھی فرما دیں۔

08/05/2026

اے میرے گناہگار بندے!
اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو۔
سچی توبہ کرنے والا اللہ کے در سے خالی نہیں لوٹتا۔

#توبہ

02/05/2026

“دنیا سب کچھ دے سکتی ہے، مگر دل کا سکون صرف اللہ دیتا ہے۔”
ویڈیو مکمل سنیں، پسند آئے تو ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں۔

Address

Jamia Masjid Khalifa Rashidin Chak No. 92 Jb
Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anees ur rehman baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share