😭😭😭😭
Irfan attari mustfai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan attari mustfai, akaram palaza gojra, Gojra.
❤️❤️❤️❤️
09/10/2022
👇❤️❤️
06/10/2022
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔ تاریخ میں لکھا جائے گا جتنا نقصان اسلام کو اھلسنت کو مروجہ محافل زنانہ و مردانہ نے پہنچایا ہے ۔۔۔۔۔۔کسی دشمن نے بھی نہیں پہنچایا ۔۔
کنجروں کے گائے ھوئے گانوں کی طرز پر نعت پڑھ کر نعت کی توھین کرنے والے نعت خواں اور بدتمیزی کا طوفان بپا کرنے والے ڈسکو نقیب اور ڈھولے ماہیے سنانے والے خوشامدی و جاھل خطیب مسلک اھلسنت کے میر جعفر و میر صادق ہیں۔۔۔۔
یہ سب مافیا ہے ہر ایک کا الگ ریٹ ہے اور ٹائم لے کر دینے والے ٹھیکیداروں کا الگ کمیشن ہے
یہ لوگ لبادہ دین کا اھلسنت کا اوڑھ کر مسلک و مذھب کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں
اب یہ نیا سٹائل بلکہ نیو ماڈل آگیا ہے زنانہ محافل کا ۔ ۔۔۔ ۔
۔۔
اس قوم کا خدا ہی حافظ ہے ۔۔
اھلسنت کی مساجد و مدارس ویران ھو رہے ہیں ان بہروپیوں سے جان چھڑوائیں۔۔۔۔
خدارا اپنے مدارس آباد کریں۔۔۔
اپنے افراد تیار کریں۔۔۔۔۔
جو صاحب علم و فضل ھوں۔۔۔۔اسی میں اھلسنت کی بقا ہے۔ ۔
ورنہ داستاں تک نہ ھو گی تمھاری داستانوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔
27/09/2022
چن چڑھیا آمنہ دے لال دا 🌙
تمام عاشقان مصطفی ﷺ کو ماہِ ربیع النّور شریف کی بہت بہت مبارک ہو❤️✨
Irfan attari Mustfai
23/09/2022
یہ حشر ہوا تھا حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا
کیونکہ وہ بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ لائے تھے
اللّٰہ نے آسمان سے پتھر برسائے جو ان کے سروں سے جسم میں داخل ھو کر ان کے پچھواڑے سے نکلتے
اور پھر اللہ نے ان کے شہر کو الٹ کر رکھ دیا، جو جس حالت میں تھا اس ہی حالت میں وہی کا وہی پڑا رہ گیا، اور ہر طرف خاموشی چھا گئی
خدا کی خدائی اور بنائے گئے قدرتی نظام میں مداخلت اللہ کسی صورت برداشت نھیں کرتا ۔ یہی بد ترین شرک ہے کہ خدا کے بنائے نظام میں انسان مداخلت کرے۔
اللّٰہ کریم ھم کو اپنے عذاب سے بچائے آمین
20/09/2022
👏👏👏😭😭👇👇👇👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Gojra