05/10/2026
ہم رہبر ہیں ہمیں راستہ دکھانا ہوگا،
ہم رہنما ہیں ہمارے ساتھ زمانہ ہوگا-
تیل کافی نہیں ہے اب روشنی کے لئے
چراغوں میں ہمیں اپنا لہو جلانا ہوگا
پھلوں سے لدی ہیں اپنی سب ڈالیاں
کھا کر پتھر بھی ہمیں پھول برسانا ہوگا
ہے پاس ہمارے ہتھوڑا علم کا
تراش کر پتھروں کو ہیرا بنانا ہوگا