22/06/2026
عاشورہ کے موقع پر چھٹی کا اعلان 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہو گی ،نوٹیفکیشن
Sarkari School, Mayari School
22/06/2026
عاشورہ کے موقع پر چھٹی کا اعلان 25 اور 26 جون کو عام تعطیل ہو گی ،نوٹیفکیشن
22/06/2026
📢 اہم ترین خبر: پنجاب کے اساتذہ کے لیے ای-ٹرانسفر (E-Transfer) راؤنڈ کا باقاعدہ شیڈول جاری!
محکمہ اسکول ایجوکیشن گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق، اساتذہ کی ترقیوں (Promotions)، پوسٹنگ کے منتظر اساتذہ/افسران (Awaiting Posting) اور باہمی تبادلوں (Mutual Transfers) کے لیے ای-ٹرانسفر راؤنڈ اوپن کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
📆 آفیشل ٹائم لائن اور شیڈول:
📱 تبادلے کی درخواست جمع کروانے کی تاریخ: 23.06.2026 سے 30.06.2026 تک۔
⚖️ ریویو کمیٹی کی جانب سے اپیلوں پر فیصلہ: 01.07.2026 سے 06.07.2026 تک۔
📜 تبادلوں کے فائنل آرڈرز کا اجراء: 09.07.2026۔
⚠️ اہم ہدایات (پالیسی گائیڈ لائنز):
تمام اضلاع کے CEO (DEAs) کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ترقی پانے والے تمام اساتذہ کی SIS پورٹل پر ٹیگنگ کو یقینی بنائیں۔
پالیسی شق 7(viii) اور 11-1(viii): اگر کوئی بھی ترقی یافتہ یا پوسٹنگ کا منتظر استاد خالی اسامیوں کے لیے ترجیحات (Preferences) جمع نہیں کرواتا یا کم ترجیحات دیتا ہے، تو محکمہ/ایپوائنٹنگ اتھارٹی خود کار نظام (SIS Portal) کے تحت دستیاب خالی اسامی پر اس کی تعیناتی کر دے گی۔
تمام متعلقہ اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ وہ دیے گئے شیڈول کے مطابق بروقت اپنی درخواستیں مکمل کریں۔
What's the difference between Evaporation and Vaporisation??
21/06/2026
نوٹیفیکیشن کے مطابق 18 جون سے ٹرانسفر کھلنے تھے لیکن تاحال پورٹل فعال نہیں ہو سکا ۔۔
21/06/2026
No for Toba Tek Singh
OMG .. book kholty e rishtadar Samny a gy...
20/06/2026
ایک بہت اچھی کتاب جو ہمارے ایک استاد محترم نے ہمیں M.Sc کے دوران دی تھی ۔ لیکن اب اپنے مضمون کو پڑھاے کافی عرصہ ہو چکا ہے۔ سوچا چھٹیوں کا فایدہ اٹھا لیا جائے آج اسے پڑھنا شروع کیا ہے ۔
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا
Allama Iqbal
My school GGPS No4 NewPlot