Jamia Alhuda Gojra

Jamia Alhuda Gojra الہدی اسلامک انسٹیٹیوٹ گوجرہ میں قرآن کریم کی تعلیم کا منفرد ادارہ

سکول ،کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات کے لیے بنیادی اسلامی تعلیم سیکھنے کا بہترین موقع ان شاءاللہ
10/06/2025

سکول ،کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات کے لیے بنیادی اسلامی تعلیم سیکھنے کا بہترین موقع ان شاءاللہ

ان شاءاللہ
30/04/2025

ان شاءاللہ

الحاد یعنی خدا کے وجود سے انکار یا عدم یقین معاشرتی سطح پر صرف نظریاتی تبدیلی کا نام نہیں بلکہ اس کے  اثرات غیر محسوس طر...
17/04/2025

الحاد یعنی خدا کے وجود سے انکار یا عدم یقین معاشرتی سطح پر صرف نظریاتی تبدیلی کا نام نہیں بلکہ اس کے اثرات غیر محسوس طریقے سے ہماری روزمرہ زندگی، میڈیا، تعلیمی نظام، اور ثقافت میں داخل ہو کر معاشرتی اقدار کو کمزور کر رہے ہیں ۔ اس لیے ان کی پہچان، تجزیہ اور ان کا متبادل پیش کرنا نہایت ضروری ہے۔
اس ضرورت کے پیش نظر الھدی اسلامک انسٹیٹیوٹ گوجرہ میں سکول و کالج اور یونیورسٹی کی طالبات کے لئے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
جس کو ڈاکٹر فریحہ میلہ (پی ایچ ڈی پنجاب یونیورسٹی) کنڈکٹ کروائیں گی ۔آپ پیغام ٹی وی پر اس موضوع پر سیریز بھی کر چکی ہیں اور تحقیقی مقالہ بھی لکھ چکی ہیں ۔

19/12/2024

بچوں میں دینی روح بیدار رکھنے کے لئے ہر اتوار صبح نو سے گیارہ بجے تک الھدی اسلامک سنٹر میں ایک کورس ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ بچوں کی ضرورت کے پیش نظر مختلف گیمز کو بھی شامل نصاب رکھا گیا ہے تاکہ بچے اکتاہٹ محسوس نہ کریں ۔ یہ کورس ایک ماہ سے کامیابی سے جاری ہے الحمد للّہ 15دسمبر بروز اتوار کی جھلکیاں

06/11/2024
کل ان شاءاللہ
14/10/2024

کل ان شاءاللہ

ان شاء اللہ
05/09/2024

ان شاء اللہ

بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کے حصول کا بہترین موقعہ
22/06/2024

بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کے حصول کا بہترین موقعہ

کل ان شاءاللہ
18/05/2024

کل ان شاءاللہ

Address

پینسرہ روڈ نزد البرکت کالج عقب تبریز پیلس
Gojra

Opening Hours

Thursday 01:30 - 17:00
Saturday 01:30 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Alhuda Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category