Govt. Elementry School 99 JB Gojra

Govt. Elementry School 99 JB Gojra Learning environment for students.

السلام علیکم تمام محترم والدین اور عزیز طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سموگ کی وجہ سے سکول 24 اور 25 نومبر بروز جمعہ اور ہف...
23/11/2023

السلام علیکم
تمام محترم والدین اور عزیز طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سموگ کی وجہ سے سکول 24 اور 25 نومبر بروز جمعہ اور ہفتہ بند رہے گا اور سکول دوبارہ 27 نومبر2023 بروز سوموار کو کھلے گا -

19/08/2023
آج مورخہ 24 مارچ 2022 کو جناب نصراللہ صاحب صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 99 ج ب گوجرہ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں ...
24/03/2022

آج مورخہ 24 مارچ 2022 کو جناب نصراللہ صاحب صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 99 ج ب گوجرہ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گوجرہ جناب زاہد اقبال اور اے ای او مرکز پکانا جناب نعمان سعید صاحب اور دیگر احباب نے شرکت کی۔ اس تقریب کو کامیاب بنانے کے لیے لیے اساتذہ مدرسہ ہذا اور طلباء نے بھرپور حصہ لیا۔ اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور بعد ازاں نعت رسول مقبول سے کیا گیا اس موقع پر تمام مہمانوں اور جملہ سٹاف نے نصراللہ صاحب کے لیے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا کیا اور ان کو تحائف سے نوازا۔تقریب کے آخر میں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

Address

Chak No. 99 JB
Gojra

Opening Hours

Monday 08:45 - 02:45
Tuesday 08:45 - 02:45
Wednesday 08:45 - 02:45
Thursday 08:45 - 02:45
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:45 - 02:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Elementry School 99 JB Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category