Informatics Group of Colleges - Gojra Campus

Informatics Group of Colleges - Gojra Campus

Share

The Best Education at Your Door Step. Intermediate to University Programs. Wide Range of Disciplines.

17/08/2026

✨𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡! 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬 𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐁𝐞𝐞𝐧 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝✨
🎯 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝟮𝟬𝟮𝟲 – 𝗡𝗢𝗪 𝗢𝗣𝗘𝗡!
🎗️Join the most trusted name in quality education:
🎓𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬
✨ 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿 𝗙𝗼𝗿 𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁 𝟭𝟬𝟬 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀!
🎁 Get 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗨𝗻𝗶𝗳𝗼𝗿𝗺 + 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗕𝗮𝗴 instantly at the time of admission!
📚 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝘀 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿𝗲𝗱:
✅ F.Sc Pre-Medical
✅ F.Sc Pre-Engineering
✅ ICS
✅ FA-IT

✨مہنگی تعلیم سے آزادی✨
اب مناسب فیس پیکجز کے ساتھ معیاری تعلیم حاصل کریں!

📍 𝐅𝐢𝐧𝐝 𝐔𝐬 at 𝐏𝐚𝐢𝐧𝐬𝐫𝐚 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐍𝐞𝐚𝐫 𝐀𝐥-𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚.
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐈𝐧𝐪𝐮𝐢𝐫𝐢𝐞𝐬, call us at 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟐𝟒𝟏𝟗𝟎𝟏.
🎓📚 EnrollNow

15/08/2026

الحمدللہ♥️✨
🎗️آج انفارمیٹکس گروپ آف کالجز، گوجرہ کیمپس کے زیرِ اہتمام "دوسرا سالانہ جشنِ آزادی مشاعرہ" نہایت کامیابی اور جوش و خروش سے منعقد ہوا۔ یہ یادگار محفل وطنِ عزیز سے محبت، اتحاد اور قومی یکجہتی کا ایک عظیم مظاہرہ بن گئی۔

🎗️اس بزمِ ادب میں مختلف علاقوں سے تشریف لانے والے نامور شعراء نے اپنے کلام سے سامعین کے دلوں کو گرما دیا۔ ہر شعر وطن کی مٹی کی خوشبو اور آزادی کی قربانیوں کی یاد تازہ کر رہا تھا۔

🎗️انفارمیٹکس کالج گوجرہ کی یہ پہچان ہے کہ وہ تعلیم کے ساتھ تہذیب، ادب اور قومی تہواروں کو بھی اسی جوش سے مناتا ہے۔ آج کا یہ کامیاب مشاعرہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انفارمیٹکس کالجز گوجرہ کے طلبہ اور اساتذہ دل و جان سے پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔

📍Painsra Road, Near Al-Qamar City, Gojra.
دوسرا_سالانہ_آزادی_مشاعرہ

14/08/2026

🇵🇰 𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗜𝗻𝗱𝗲𝗽𝗲𝗻𝗱𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗗𝗮𝘆, 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻!🇵🇰

🎗️From all of us at 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 - 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬, we salute the nation’s resilience, unity, and progress.May Pakistan continue to grow stronger, united, and prosperous.

🎗️Let’s honor the sacrifices of our forefathers and pledge to build a brighter future for our beloved homeland.

✨𝗣𝗿𝗼𝘂𝗱 𝘁𝗼 𝗯𝗲 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶!✨

📍Painsra Road near Al Qamar City, Gojra.
📞 03000241901.

12/08/2026

محبت امن ہے اور امن کا پیغام — پاکستان 🇵🇰

🎗️یومِ آزادی کے موقع پر 13 اگست 2026 بروز جمعرات کو انفارمیٹکس گروپ آف کالجز، گوجرہ کیمپس کے زیرِ اہتمام "دوسرا سالانہ آزادی مشاعرہ" منعقد کیا جا رہا ہے۔

🎗️یومِ آزادی کی مسرتوں کو دوچند کرنے کے لیے وطنِ عزیز کے نامور شعرا و شاعرات اپنے کلام سے اس بزم کو سجائیں گے۔ یہ محفلِ مشاعرہ لفظوں کے ذریعے حب الوطنی، قربانی اور آزادی کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرے گی۔ اس یادگار ادبی شام میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تشریف لانے والے شعرا اپنے دلکش اور بھرپور کلام سے سامعین کے دلوں کو گرما دیں گے۔

📍پینسرہ روڈ، نزد القمر سٹی، گوجرہ
🏫 انفارمیٹکس گروپ آف کالجز - گوجرہ کیمپس

آئیے! الفاظ کی طاقت سے آزادی کا جشن منائیں۔

#گوجرہ

07/08/2026

✨𝐀𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡! 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬𝐞𝐬 𝐇𝐚𝐯𝐞 𝐁𝐞𝐞𝐧 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐞𝐝✨
🎯 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 𝟮𝟬𝟮𝟲 – 𝗡𝗢𝗪 𝗢𝗣𝗘𝗡!
🎗️Join the most trusted name in quality education:
🎓𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬
✨ 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿 𝗙𝗼𝗿 𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁 𝟭𝟬𝟬 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀!
🎁 Get 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗨𝗻𝗶𝗳𝗼𝗿𝗺 + 𝗙𝗥𝗘𝗘 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗕𝗮𝗴 instantly at the time of admission!
📚 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝘀 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿𝗲𝗱:
✅ F.Sc Pre-Medical
✅ F.Sc Pre-Engineering
✅ ICS
✅ FA-IT
💡 𝗪𝗵𝘆 𝗖𝗵𝗼𝗼𝘀𝗲 𝗨𝘀?
✔ Highly Qualified & Experienced Faculty
✔ Result-Oriented Teaching Methodology
✔ Modern Learning Environment
✔ Strong Academic & Career Guidance
📍 𝐅𝐢𝐧𝐝 𝐔𝐬 at 𝐏𝐚𝐢𝐧𝐬𝐫𝐚 𝐑𝐨𝐚𝐝, 𝐍𝐞𝐚𝐫 𝐀𝐥-𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 𝐂𝐢𝐭𝐲 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚.
📞 𝐅𝐨𝐫 𝐈𝐧𝐪𝐮𝐢𝐫𝐢𝐞𝐬, call us at 𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟎𝟐𝟒𝟏𝟗𝟎𝟏.
🎓📚 EnrollNow

07/08/2026

عنوان: جمعۃ المبارک: تعلیم کے ساتھ تربیت، ایک اسلامی معاشرے کی بنیاد

انفارمیٹکس گروپ آف کالجز کی جانب سے آپ سب کو جمعۃ المبارک۔ 🕋

ہم اپنے طلباء اور کمیونٹی کے لیے صرف علمی معیار ہی نہیں، بلکہ اخلاقی بلندی اور اسلامی اقدار کے فروغ پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ آج کے بابرکت دن کے موقع پر، ہم صحیح بخاری کی ایک اہم حدیث کا انتخاب کر رہے ہیں جو خاندانی زندگی میں حدود کے تقدس اور پاکیزگی پر روشنی ڈالتی ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "خود کو اجنبی عورتوں کے پاس جانے سے دُور رکھو"۔ اسی تناظر میں، جب آپ ﷺ سے دیور/جیٹھ (خاوند کے بھائی) کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ ﷺ نے اسے موت (یعنی فتنے اور تباہی کا ذریعہ) قرار دیا۔

یہ پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک باوقار اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کے لیے اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا کتنا ضروری ہے۔ آئیے آج کے دن اپنے کردار کو مزید نکھارنے کا عہد کریں۔

05/08/2026

🎗️𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗼𝗳 𝗟𝘂𝗰𝗸 𝗠𝗔𝗧𝗥𝗜𝗖 𝗦𝗧𝗨𝗗𝗘𝗡𝗧𝗦🎗️

🎓𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 - 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 wishes all our 𝗠𝗮𝘁𝗿𝗶𝗰 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 the very best for your 𝗙𝗜𝗡𝗔𝗟 𝗥𝗘𝗦𝗨𝗟𝗧!

🎗️May your hard work, dedication and prayers bring you success and a bright future ahead! ✨

📍Painsra Road, Near Al-Qamar City, Gojra.
📞 0300-0241901

01/08/2026

🎊 𝗛𝗲𝗮𝗿𝘁𝗶𝗲𝘀𝘁 𝗖𝗼𝗻𝗴𝗿𝗮𝘁𝘂𝗹𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀!🎊

🎗️🎓𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐆𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞𝐬 - 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬 is proud to announce the well-deserved promotion of:
✨𝗣𝗿𝗼𝗳. 𝗠. 𝗞𝗮𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗕𝗶𝗻 𝗭𝗮𝗳𝗮𝗿✨
to the position of
𝐂𝐨𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫 (𝐁𝐨𝐲𝐬 𝐂𝐚𝐦𝐩𝐮𝐬).

🎗️Your dedication, leadership and hard work continue to inspire us all.

✨We wish you continued success and more achievements in this new role.✨

📍Painsra Road near Al Qamar City, Gojra
📞 0300-0241901

Want your school to be the top-listed School/college in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Painsra Road, Near Al Qamar City
Gojra