28/02/2026
🌿 صدقہ جاریہ کا بہترین موقع 🌿
اپنے پیاروں کے نام سے علم کا صدقہ دیں 🤍
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے والدین یا کسی مرحوم عزیز کے نام کا ثواب جاری رہے؟
📖 Uswa Academy (Online Quran Teaching) میں قرآنِ پاک کی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ اپنے پیاروں کے نام سے ایک کمپیوٹر سسٹم لگوا کر اس نیکی میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔
💻 یہ کمپیوٹر:
• بچوں کو آن لائن قرآن سکھانے کے لیے استعمال ہوگا
• ضرورت مند طلبہ کی تعلیم میں مدد دے گا
• دین کی اشاعت کا ذریعہ بنے گا
✨ جب تک اس سسٹم کے ذریعے قرآن پڑھایا جائے گا،
ہر آیت، ہر حرف کا اجر آپ کے نامۂ اعمال میں لکھا جاتا رہے گا — اِن شاء اللہ۔
📖 جیسا کہ Sahih Muslim میں آتا ہے:
"جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے… ان میں سے ایک صدقہ جاریہ ہے۔"
🤲 آج ہی نیت کریں…
اپنے پیاروں کے نام سے کمپیوٹر سسٹم اسپانسر کریں اور اس کارِ خیر کا حصہ بنیں۔
📩 مزید معلومات اور تفصیل کے لیے ان باکس کریں۔
—
🌸 Uswa Academy | Online Quran Teaching