Zubair Alam

Zubair Alam Video Hotel

ڈاکٹر اعجاز ایوب کے ساتھ شروع دن سے ہی متعصبانہ سلوک ہورہا ہے قصور صرف یہی ہے کہ سچ بولتا ہے غریب ہو یا امیر یکساں سلوک ...
08/05/2026

ڈاکٹر اعجاز ایوب کے ساتھ شروع دن سے ہی متعصبانہ سلوک ہورہا ہے قصور صرف یہی ہے کہ سچ بولتا ہے غریب ہو یا امیر یکساں سلوک رکھتا ہے ان کے پاس چاپلوسی نہیں ہے کام چور نہیں ہے حکام بالا کو غیر ضروری خوش آمد کر کے نوکری نہیں کرتا کسی کے سامنے جھکنے والا نہیں ہے سفارشی نوکری کرتا نہیں صرف اور صرف اپنا پیشے سے دلچسپی رکھتا ہے غریب نواز ہے اور سب سے بھڑ کر ان کے اندر انسانیت موجود ہے اس کے وجود انسانیت سے بہری ہوئ ہے غریبوں کا مسیحہ ہے سچا انسان ہے یہی وجہ ہے کہ سچ بولنے والوں کے لیے اس معاشرے میں جگہ ہی نہیں ہے تو ظاہر ہے شو کاز نوٹس جاری ہونا ہی ہے,
تو میں اس شوکاز نوٹس اور اس کو اشو کرنے والے کم ظرف گھٹیا لوگوں پر بیشمار لعنت بیجتا ہوں اور ہمارا فل سپورٹ ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ہے

08/05/2026
23/03/2024

Karachi Pakistan

06/09/2023

SKY Rider zip line babusar Top Gilgit baltistan

05/09/2023

Babusar Top Gilgit baltistan Date,3,06,,2023

21/03/2023

*زلزلے کے جھٹکے پاکستان بھر میں محسوس کیے گئے*

An earthquake originated on 21-03-2023 at 21:47 PST
Mag: 6.8
Depth: 180 km
Lat: 36.51 N
Long: 70.96 E
Epicentre: Hindukush Region, Afghanistan.

PMD Islamabad.

تم بہترین امت ہو تم لوگوں کو بھلاٸی کی طرف بلاتے ہو اور براٸی سے روکتے ہو اور اللہ پر یقین رکھتے ہو۔ #دعوت۔و۔تبلیغچلاس ا...
10/12/2022

تم بہترین امت ہو تم لوگوں کو بھلاٸی کی طرف بلاتے ہو اور براٸی سے روکتے ہو اور اللہ پر یقین رکھتے ہو۔
#دعوت۔و۔تبلیغ
چلاس اجتماع ان شاء اللہ 16 (دسمبر )2022 سے شروع ہورہا ہے اس تبلیغی اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں ۔
اللہ پاک اس اجتماع کو دنیا کے تمام انسانوں کے لٸے ھدایت کا ذریعہ بناٸے۔آمین

09/12/2022
09/12/2022
09/12/2022

Address

Cahkar Kot
Gilgit

Telephone

+923555410480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Zubair Alam:

Shortcuts

Share

Category