Shaheed Wajid Mir Foundation-SWMF

Shaheed Wajid Mir Foundation-SWMF Shaheed Wajid Mir Foundation is a non-profit organization dedicated to spreading kindness, hope, and opportunity to those who need it most.
(1)

Our mission is to uplift communities through, education programs, health initiatives, and emergency relief.

01/10/2026

شب جمعہ ❤️🥹

نگرل یوتھ موومنٹ و انجمنِ حیدریہ نگرل کے زیرِ اہتمام شبِ شہداء و مجلسِ عزاء کا انعقادنگرل یوتھ موومنٹ اور انجمنِ حیدریہ ...
28/09/2026

نگرل یوتھ موومنٹ و انجمنِ حیدریہ نگرل کے زیرِ اہتمام شبِ شہداء و مجلسِ عزاء کا انعقاد

نگرل یوتھ موومنٹ اور انجمنِ حیدریہ نگرل کے زیرِ اہتمام قائدِ مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہدائے راہِ قدس کی برسی کے سلسلے میں مسجد و امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت میں شبِ شہداء اور مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔

مجلسِ عزاء سے حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید اظہار حسین الموسوی نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے مقاومت کی خدمات، قربانیوں اور جدوجہد پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے نوجوان نسل کو ان کی جدوجہد، کردار اور قربانیوں سے آگاہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اپنے خطاب میں آغا سید اظہار حسین الموسوی نے منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے محلے میں نئے آنے والے کرایہ داروں کے کوائف اور سرگرمیوں پر نظر رکھنے، نوجوانوں کو منشیات اور دیگر سماجی برائیوں سے محفوظ رکھنے اور آن لائن گیمز کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر بھی توجہ دلائی۔

انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں، دوستوں، تعلیمی ماحول اور آن لائن مصروفیات پر خصوصی نظر رکھیں اور انہیں مثبت، تعمیری اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کریں۔

مجلس کے اختتام پر شہدائے مقاومت اور تمام شہدائے راہِ حق کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی گئی۔

جاری کردہ : نشر و اشاعت نگرل یوتھ موومنٹ گلگت

💔😭
28/09/2026

💔😭

حسن نصراللہ 1960 میں بیروت، لبنان میں پیدا ہوئے۔ کم عمری میں ہی وہ مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں سے وابستہ ہوگئے۔1980 کی دہائ...
26/09/2026

حسن نصراللہ 1960 میں بیروت، لبنان میں پیدا ہوئے۔ کم عمری میں ہی وہ مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں سے وابستہ ہوگئے۔
1980 کی دہائی میں وہ حزب اللہ سے منسلک ہوئے، جو لبنان میں اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے دوران ایک اہم تنظیم کے طور پر سامنے آئی تھی۔
1992 میں عباس الموسوی کی شہادت کے بعد حسن نصراللہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ ان کی قیادت میں حزب اللہ لبنان کی سیاست اور خطے کی طاقت کے توازن میں ایک اہم کردار ادا کرنے لگی۔
2006 کی لبنان اسرائیل جنگ کے دوران نصراللہ ایک نمایاں علاقائی شخصیت بن گئے۔ بعد میں شام کی جنگ میں حزب اللہ کی شمولیت نے بھی ان کے علاقائی کردار کو مزید نمایاں کیا۔
27 ستمبر 2024 کو بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں حسن نصراللہ شہید ہوئے، جس کی بعد میں حزب اللہ نے تصدیق کی۔
حسن نصراللہ کی سیاسی میراث آج بھی متنازع ہے؛ ان کے حامی انہیں مزاحمت کی علامت سمجھتے ہیں، جبکہ اسرائیل اور بعض دیگر ممالک حزب اللہ کی مسلح سرگرمیوں کی شدید مخالفت کرتے ہیں

26/09/2026

یومِ شہادت قائدِ مقاومت
شہید سید حسن نصر اللہ
27ستمبر2024 بیروت لبنان

26/09/2026

🤲🏻❤️

ولادت امام حسن عسکری تمام محبوں کو بہت بہت مبارک ہو❤️منجانب شہید واجد حسین میر ❤️
20/09/2026

ولادت امام حسن عسکری تمام محبوں کو بہت بہت مبارک ہو❤️
منجانب شہید واجد حسین میر ❤️

19/09/2026

فرمان مولا حسین ❤️

31/08/2026

*آغا کے اعلان پر جان بھی قربان ہے 🙌🏻*
نگرل ڑود بند

31/08/2026

اجتمائی گرفتاری❤️

Address

Nagral Gilgit
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Wajid Mir Foundation-SWMF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share