16/11/2025
حراموش پاور ہوس کے عملے کی نا اہلی۔
وولٹیج کی برابری نہ کرنے کی سبب عوام کو بھاری نقصانات کا سامنا۔
آئے روز کسی کی ٹیلی ویژن تو کی کا بلب اڑ جاتا ہے۔متعلقہ حکام یا افراد سے گزارش ہے مسئلے کو حل کیا جائے اور غریب عوام کو مزید نقصانات سے بچایا جائے
شکریہ۔