
ہنزہ۔ ایس پی ہنزہ ذیشان علی کی پوائنٹ پولیس کانسٹیبل حامد حسین کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر تعریفی سند معہ نقد انعام دے رہے ہے۔
Objectives:
To create religious harmony among all. To enhance social economical opportunities among community. To promote cultural rituals.
To build strong friendly relations to bound each other.
Operating as usual
ہنزہ۔ ایس پی ہنزہ ذیشان علی کی پوائنٹ پولیس کانسٹیبل حامد حسین کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر تعریفی سند معہ نقد انعام دے رہے ہے۔
ڈگری کالج محمد آباد کی طالبات کا روڈ بلاک کر کے احتجاج ۔
مطالبات
1۔کالج کے لیئے بس کا انتظام۔
2.ڈیپارٹمنٹ اوپننگ( بی ایس) بلاک۔
3۔انٹرنیٹ کی فراہمی۔
Syed Suhail Abbas Shah
جنگلی حیات کا تحفظ ہم سب کی اولین ذمداری ہے ۔خدا را اپنی خواہشوں کی تکمیل لئے ننی سی زندگیوں سے مت کھیلیں ۔آزادی ایک عظیم نعمت ہے سب کو کھل کے جینے کا حق دیں۔
اوشکھنداس گلگت سے تعلق رکھنے والے جلباز خان نے وائکنگز چیمپئن شپ پاکستان سیزن 2 جیت لیا۔ انہوں نے متفقہ فیصلے کے ذریعے مین ایونٹ میں عظیم خان کو شکست دی۔ عظیم خان خطے سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹس (MMA) فائٹر بھی ہیں۔ یہ تقریب کے ایچ اے ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی اور اس کا اہتمام نوٹوریسMMA کلب کراچی نے کیا۔
علم ،جستجو اور تحقیق سے عاری بنجر زمین سازشی نظریات کے لئے بڑی زرخیز ہوتی ہے
کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں اور دنیا کی مال و دولت سمیٹنا ہی ان کی اولین ترجیح ہوتی ہے ۔ایسے بے حس اور خود غرض معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے پریشانیوں اور ذاتی عیش وعشرت کو پس پشت ڈال کر غریب اور لا چار افراد کی مدد کرنے کے لیے میدان عمل میں ہمیشہ صفحہ اول میں رہتے ہیں۔ ایسے چند افراد میں سے ایک نام ڈاکٹر جاوید صاحب کا بھی ہے جو کہ پروینشل ہیڈکوارٹر اسپتال گلگت میں خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ طویل مدت سے اوشکھنداس میں اپنے کلینک میں مریضوں کو دیکھتے ہیں اور جو مریض اپنی طبعی وجوہات کی بنا پر کلینک نہیں آسکتے ان کا گھر جا کے معائنہ کرتے ہیں۔
اس کے علاؤہ بگروٹ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے نام سے بلڈ بنک بھی چلا رہے ہیں جو بغیر کسی رنگ و نسل، مذہب اور ذات کے ضرورت مندوں کو خون کی فراہمی مہیا کرتا ہے۔
ہم رب ذوالجلال سے دعا گو ہیں اللہ ڈاکٹر جاوید صاحب کی توفیقات میں مزید اضافا فرمایئے امین۔
Javed Iqbal Shabona Bagoro
ہم 1974 سے بادشاہوں کی خدمت سے آزاد ہیں لیکن ہمارا دماغ آج بھی خادموں جیسا ہے۔ اس سے پہلے ہم بادشاہ کے لیے ناچتے تھے اب نام نہاد ٹورازم، بیروکریٹس، جرنیل، اے سی، ڈی سی وغیرہ کی مہمان نوازی کے لیے۔
Venue: امام بارگاہ الحجت
Timing: 9am
اسلام وعلیکم عید مبارک
عیدی لینے آرہی ہوں سب تیاری پکڑو اوشکھنداس والو۔
گلگت ڈگری کالج دنیور کے قریب دریا کے کنارے سے لڑکی کی لاش برامد۔
ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت 18 سالہ انارا کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق یاسین، غذر سے ہے۔ ذرائع کے مطابق انارا دنیور سے گزشتہ 24 دنوں سے لاپتہ تھی۔
اس کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ دنیور پولیس اسٹیشن میں 5 مارچ 2024 کو درج کی گئی تھی۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ڈی ایس پی رٹایرڑ علی حور عرکو صاحب رحلت فرما گیے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی موت کا گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور مرحوم کی روح کو ابدی سکون عطاء فرمائےآمین
Caption Required?
ایک آٹے کے تھیلےکے عوض ریاست پاکستان نے گلگت بلتستان کی عوام کو اپنا غلام بنایا ہے اور عوام بھی ایک عدد تھیلا لے کر آپنے تمام تر حقوق بھول جاتی ہے ۔
Koi kashtkaar tunnel sale kr rha hai tu is no pa rabta karain 03554458433
Asalam.o.alikum
Hope you will be doing great !
AKEPB in collaboration with Gilgit Baltistan Freelancing Association is going to organize Digital Literacy Sessions on weekends for one month in different regions e.g Danyore , Sultanabad , Rahimabad , Oshikhandass
Digital Literacy Session Learning Outcomes
📌Microsoft Tools
📌GOOGLE Tools
📌Earning Platforms
📌Learning Platforms
📌 Age Group : 15 Above
If you are interested to be a part of team fill this form
https://bit.ly/akepb-freelancing-program
Looking forward for your response
Regards,
Chairman AKEPB DSOR
[Unofficial Page] AKHSS, founded in 1998, with sole aim of providing standard Education to the enlightening Youth of Gilgit-Baltistan. 01/August/2009 - 0 Likes 01/August/2010 - 500+
Official page of Karakoram International University, managed by the Public Relations Department KIU
There is a whole world outside waiting for us, We have to take a look. ❤️
سلام عزیزان Paga کو جواٸن کرے page میں علمی و فکری مجالس کو reels کی شکل میں ارسال کیا جاتا ہے .💞
"Education is the most powerful weapon which you can use to change the world." — Nelson Mandela
Struggling to get Rights of Teachers of Special Education Department GB