06/12/2021
پیون سکٹر بلتستان میں پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔۔ ہیلی میں سوار پائلٹ میجر زیشان , میجر عرفان اور کریو ممبر شہید۔۔
ذرائع کے مطابق
ہیلی معمول کے دورے پر کمانڈر ایف سی این اے اور کمانڈر 323 بریگیڈ کے ساتھ تھی اور ایندھن بھرنے کے بعد واپس آتے ہوئے گر کر تباہ ہو گئی