16/04/2023
ضروری علان
شناختی کارڈ سسٹم کمپیوٹرائزڈ
موبائل سم سسٹم کمپیوٹرائزڈ
تاریخ پیدائش کمپیوٹرائزڈ
نکاح نامہ کمپیوٹرائزڈ
ڈیٹھ سرٹیفکیٹ کمپیوٹرائزڈ
ڈرائیونگ لائسنس کمپیوٹرائزڈ
چلان سسٹم کمپیوٹرائزڈ
گاڑیوں کے نمبر کمپیوٹرائزڈ
ٹول پلازے کمپیوٹرائزڈ
موٹروے سسٹم کمپیوٹرائزڈ
ڈومیسائل کمپیوٹرائزڈ
بینکنگ سسٹم کمپیوٹرائزڈ
حاضری سسٹم کمپیوٹرائزڈ
تنخواہیں/ پینشن کمپیوٹرائزڈ
پاسپورٹ سسٹم کمپیوٹرائزڈ
ائیر پورٹ سسٹم کمپیوٹرائزڈ
عدالتی سسٹم کمپیوٹرائزڈ
لیکن *ووٹ بوسیدہ سسٹم کے تحت پرچی پر ہی پڑینگے* کیونکہ اس کو کمپیوٹرائزڈ کرنے سے ملکی مفاد کو نقصان پہنچتا ہے۔
یہ کھرا سچ ہے یا جھوٹ کا پلندہ؟