مجنی محلہ سٹوڈنٹس فیڈریشن

مجنی محلہ سٹوڈنٹس فیڈریشن

Share

Majini Mohallah Student Federation-MSF has been established with an objective to empower the students

19/11/2023

آل طلبہ الاٸنس جامعہ قراقرم کا ایک اہم اجلاس جس میں طلبہ تنظیموں کے نماٸندگان کی شرکت جامعہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن طلبا۶ کے مفاد میں نہیں ہے اسے آل طلبہ الاٸنس مسترد کرتی ہے ۔ جب تک طلبا۶ کے ایل ایم ایس میں اپڈیٹ نہیں کیا جاتا تب تک ہم ایک قدم بھی پیچھے جانے کو تیار نہیں ہے

18/11/2023
17/11/2023

گلگت بلتستان کی یہ چھوٹی بچی کی کے آئ یو کے اسٹوڈنٹس کے ساتھ اظہار یک جہتی کے آئ یو کے انتظامیہ کے منہ پر تماچہ ہے۔💞

17/11/2023

حلقہ 3 ۔ نومل و دیگر ہمارے معزیز عوام سے معذرت خواہ ہیں
کے
آئی روڑ مکمل جام ہے لہذاء مسافر حضرات اس روڈ کے بجائے متبادل روڈ دنیور سے جائے

مطالبات حل نہیں ھوئے ہیں اس لئے آج تیسرے روز بھی قراقرم یونیورسٹی کے طلباء گلوب چوک میں دھرنے پر موجود ہیں

ترجمان آل طلبا الائنس جامعہ کے آئی یو

15/11/2023

اعلاميه

ایک بار پھر سے جامعہ قراقرم یونیورسٹی کے مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اپنی نا اہلی اور ناکامی کو غریب اسٹوڈنٹس کے اوپر ڈالنا چاہتی ہے جس کا منہ بولتا ثبوت طلبہ فیسوں کا مسئلہ ہے جو یونیورسٹی کی ناکام انتظامیہ حل کرنے سے قاصر ہے لیکن یہ کرپٹ انتظامیہ سن لے طلبہ اپنا حق چھین بھی سکتی ہے آج کا یہ بیانیہ آج کے ہونے والے گلگت اسٹوڈنٹس الائنس کے ( جامعہ بند کرو تحریک) کی بھر پور حمایت اور پوری قوت کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان کرتی ہے۔

ترجمان : مجینی محلہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن

14/11/2023

اعلاميه

جامعہ قراقرم کی جانب سے طلبہ فیسوں اضافے کے خلاف دی جانے والی اسٹوڈنٹس الائنس کی احتجاج کی کال کی مجینی محلہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کھل کر حمایت کا اعلان کرتی ہے اور ہر طرح کا ساتھ دینے کا اعلان کرتی ہے اس احتجاج میں مجھینی محلہ کے تمام اسٹوڈنٹس بھر پور شرکت کریں گے۔

ترجمان : مجینی محلہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن

Photos from ‎مجنی محلہ سٹوڈنٹس فیڈریشن‎'s post 27/10/2023

تفصيلی رپورٹ
آج بروز جمعہ ٹھیک 2.30 جامعہ قراقرم میں مجینی اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی بنیاد رکھی گٸی۔جس میں صدر مجینی محلہ یوتھ برادر میسم اور جنرل سیکٹری رضا عباس صدر امامیہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن جامعہ قراقرم کے صدر برادر زلقرنین جعفریہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے صدر برادر فتح گلگت اسٹوڈنٹ الانس کے چیرمیں عمار اور صدر بابر اور جلال آباد اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر برادر راحت علی نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام الی سے کیا گیا بعد از تلاوت مقررین نے خطاب کیا جس کے بعد کثرت راۓ اور ووٹنگ سے برادر آحمر علی ولد سلیم کو سال 2023/24 کے فیڈریشن کا نیا میرکارواں منتخب کیا گیا ۔پروگرام کے آخر میں نو منتخب صدر نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
ترجمان ۔ مجینی محلہ اسٹوڈنٹ فیڈریشن

27/10/2023

✌️

Photos from All Student Alliance Karakoram University's post 24/10/2023

جامعہ قراقرم گلگت کے طلبہ موقف کو تقویت بخشنے والی آل طلبہ الائنس کے آئ یو کا نام کو غیر قانونی طور پر استعمال کرتے ہوئے طلبہ موقف اور طلبہ تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش کرنے پر ہم جمیعت جامعہ قراقرم سے شوشل بائکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔

24/10/2023

اعلاميہ
ہم آج گلگت طلبہ الاٸنس کے بیان کردہ اعلاميہ
(جامعہ قراقرم گلگت کے طلبہ موقف کو تقویت بخشنے والی آل طلبہ الائنس کے آئ یو کا نام کو غیر قانونی طور پر استعمال کرتے ہوئے طلبہ موقف اور طلبہ تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش کرنے پر ہم جمیعت جامعہ قراقرم سے شوشل بائکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔)
کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہے اور ساتھ امید کرتے ہے کی جامعہ قراقرم اس شازشی ٹولے کے خلاف کارواٸی کرے گی ورنہ ہم خد اس شازشی ٹولے سے نمٹنا جانتے ہے
ترجمان : مجینی محلہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Aga Muhallah Gilgit
Gilgit
15100