FG Degree College For Boys Gilgit

FG Degree College For Boys Gilgit

Share

Welcome to FG Degree College for Boys, Gilgit 📚🎓 Official Page
Empowering Minds, Building Futures°

16/07/2025

*محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں مارکنگ کی سنگین غلطیوں پر سینکڑوں اساتذہ کے خلاف کارروائی کی ہے جس سے تشخیص کے عمل کی درستگی اور سالمیت پر شکوک پیدا ہوئے ہیں۔*

سرکاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اساتذہ کے نام مزید کارروائی کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن کو جمع کرائے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر اساتذہ کو 9 جولائی کو طلب کیا گیا تھا۔ تاہم وہ انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنا دفاع پیش کرنے میں ناکام رہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (ایلیمنٹری) پنجاب نے فالو اپ کے طور پر اساتذہ کو نہ صرف انکوائری کی کارروائی کے لیے 14 جولائی کو دوبارہ طلب کیا ہے بلکہ اساتذہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ تحریری جواز پیش کریں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ محکمہ تعلیم نے انفرادی سماعتوں کے بعد ذمہ دار پائے جانے والوں کے خلاف سنگین تادیبی اقدامات کا انتباہ دیا ہے۔

whatsapp.com

22/08/2023

Kiu Past papers Availble In Uni wapsite
kiu.edu.pk
Coming soon

Photos from FG Degree College For Boys Gilgit's post 22/08/2023

College ❤️⚡
Govt College In gilgit city

01/09/2022

Congrats 🎉🎉

08/01/2021

گلگت
قراقرم بورڈ کے بی-اے اور بی-ایس-سی امتحانات کے نتائج کا اعلان ۔ ۔
بی ایس سی میں گرلز ڈگری کالج گاہکوچ کی طالبہ قراط العن ولد فردل جان نے پورے گلگت بلتستان 666 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن اپنے نام کر دی ۔

22/09/2020

مُجھ سے ہر بار وہ اِک بات پے لڑ پڑتا تھا
میں جو کہتا تھا کہ تُجھ سے بِچھڑ جاؤں گا

اب جو بچھڑا ہوں تو مُڑ کر نہیں دیکھا اُس نے
وہ جو کہتا تھا تیرے بعد میں مر جاؤں گا
😭😭

22/03/2020

Public msg..

31/12/2018

Hi frnds ♥♥★★
Admin team ki janib se happy New year mubarak
Bye bye 2♥18

10/01/2018

کل رات کو نیند میں اپنی مستقبل کی ازدواجی زندگی میں پہنچ گیا تھا 😇😇
آغاز میں تو بڑا خوش تھا میں
پھر مجھے عجیب و غریب قسم کی ڈراؤنی آوازیں آنا شروع ہوگئیں 😔😔
جیسے کہ
اٹھیں ۔۔ بچوں کو اسکول چھوڑ کر آئیں !!
کیا ھر وقت mobile پہ لگے رھتے ھیں ، جائیں بازار سے دہی ، پودینہ ، آلو اور ٹماٹر لاکر دیں!!
موبائل کارڈ ختم ھوگیا ھے ، پلیز لادیں !
میں آج روٹی نہیں پکا رھی ، تندور سے لے آئیں !
دوسری کرنی ھے شوق سے کریں لیکن مجھے چھوڑنا ھوگا پھر !
یہ وہاں کیا دیکھ رھے ھیں ؟ بہت پسند آگئی ھے کیا ؟
رات آفس میں ہی سوجانا گھر آنے کی ضرورت نہیں !
ھیلو ! ۔۔۔۔ ایک ھفتہ پورا ھوگیا ۔۔۔۔ آج مجھے لینے آجائیں !
میری پاکٹ منی کب بڑھائیں گے ؟؟؟
کر کیا رھے ھیں آپ ؟؟؟ دیکھ نہیں رھے مُنہ رو رھا ھے ! سنبھال نہیں سکتے کچھ دیر کیلئے !!
آج شاپبگ کیلئے market کر چلیں اور واپسی پر pizza hut بھی چلیں گے !
میری طبیعت خراب ھے ، کپڑے خود استری کرلیں !
😭😭😭😭😭😭😭
وہ تو خدا کا شکر ہے کہ ایک دم سے بیدار ہوا
پسینے سے سرشار تھا
ٹھنڈا پانی کا گلاس پی کر سوگیا پھر سے 😁

Photos 18/11/2017

KIU BOARD ANNOCED
BA/Bsc
Result ...

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Main KKH Minawar Gilgit
Gilgit
15100