
فخر بونجی
بونجی سے تعلق رکھنے والا یہ ہو نہار طلب علم کا نام اذان ولد نصیر الدین کا تعلق بونجی سے ہے جو کہ کیڈٹ کالج چلاس میں زیر تعلیم ہے جس نے گیارہویں کے سالانہ امتحان میں نمایاں کارکردگی کر دکھائی ہے بتایا جا رہا تھا کہ اذان کا شمار کیڈٹ کالج چلاس کے طلبہ محنتی طلب علم میں ہوتا ہے
نہ صرف والدین کا بلکہ پورے بونجی کا نام روشن کر دیا ہے امید ہے کہ یہ بچہ مستقبل میں پورے بونجی کا نام روشن کرے گا
ویل ڈن محمد ازان ہمیں اپ پر فخر ہے