
𝐒𝐀𝐑𝐓𝐀𝐉 𝐀𝐙𝐈𝐙𝐘 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋
Nearby schools & colleges
Naveed Shaheed Road
Wahdat Colony
Baber Road
45000
Gilgit Jutial
Iqbal Road Danyore
near central Asia office Al Saba Chowk sonikot
06
Uswa Public School Hoper Teh. Nagar Distt. Nagar
At Mse
15400
Gilgit
Main obejective of this page is to motivate the people and spread love among people
Operating as usual


کل نفس ذائقہ الموت،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
اگر یہی حالت ہونی ہی ہےتو پھر تکبر اور غرور کس بات کا
اللّٰہ تعالیٰ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین.۔۔
بچوں کو ناقابل وہ ناکارہ کی ٹائٹل دے کر آپ اس مصور کی مصوری پر شک کر رہے ہیں .
سرتاج عزیزی
بچوں کی قابلیت کو نمبرز میں تولنے سے
بچوں کی خودی کا قتل ہو رہا ہے ۔
سرتاج عزیزی
بہترین اولاد وہ ہے جو اپنی والدین کے سر جھکنے نہ دے۔
سرتاج عزیز
درد سے بھری شاعری سے بے بسی تو پیدا ہو سکتی ہے مگر انقلاب کیلئے ایک انقلابی شاعر کی ضرورت پڑتی ہے۔
(ذرانم)
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام علیکم
میرے تمام چاہنے والوں کو نیا سال مبارک ہو۔
ہم ہر سال ایک ہی طرح کے بیج بوتے ہیں اور پھر مختلف پھل کی امید رکھتے ہیں یہ سب سے بڑی بےقوفی ہے۔
ہمارے زندگی سال بدلنے سے نہیں بدلتا بلکہ بیج یعنی سوچ کو بدل نے سے زندگی بدلے گی۔ لہذا ہمیں اس نئے سال کو نئے سوچ کے ساتھ شروع کرنی چاہیے تاکہ نئے سال کے ساتھ ساتھ ہماری زندگی میں نئی خوشیاں اور زندگی کی نئے دروازے آشکار ہو۔
دنیا میں سب سے زیادہ مشکالات کا سامنا اس شخص کو کرنا پڑتا ہے اور دوسرے لوگوں کو بھی جس سے نقصان پہنچتا ہے، جو اپنے بھائی بندوں میں کوئی دلچسپی نہیں لیتا اور ایسے لوگ ہی بنی نوع انسان کی ناکامیوں کا سرچشمہ ہیں۔
(الفریڈ اڈلر)
انسان جتنی محنت خامی چھپانے میں صرف کرتا ہے
اتنی محنت میں خامی دور کی جاسکتی ہے۔
(واصف علی واصف)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Contact the school
Address
Gilgit
University Road, Konnodaas
Gilgit, 015100
[Unofficial Page] AKHSS, founded in 1998, with sole aim of providing standard Education to the enlightening Youth of Gilgit-Baltistan. 01/August/2009 - 0 Likes 01/August/2010 - 500+
University Road
Gilgit, 15100
Official page of Karakoram International University, managed by the Public Relations Department KIU
Gilgit, 15001
There is a whole world outside waiting for us, We have to take a look. ❤️
Airpote Road
Gilgit
سلام عزیزان Paga کو جواٸن کرے page میں علمی و فکری مجالس کو reels کی شکل میں ارسال کیا جاتا ہے .💞
Quaid Azam Road Jutial
Gilgit, 15100
"Education is the most powerful weapon which you can use to change the world." — Nelson Mandela
Near KIU Gilgit
Gilgit, 1500
Struggling to get Rights of Teachers of Special Education Department GB