الحمدللہ ✨
شہریار بھائی کا ویزا نثار بھائی نے لگوا دیا ہے اور تمام تیاری مکمل ہے — بہت بہت مبارک ہو! 🎉
UCC Company میں نیا سفر شروع ہونے والا ہے، اللہ اسے آسان فرمائے اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲
نثار بھائی کا دل سے شکریہ جن کی وجہ سے یہ موقع ملا۔ 🙏
اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیاب کرے، رزق میں برکت دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔
دعا ہے یہ نیا سفر آپ کے لیے ترقی اور کامیابی کا ذریعہ بنے۔ 💫
Best of luck, شہریار بھائی! ❤️
Xahid Taqi
> "یہ لفظ نہیں، احساس ہیں
جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر تمہارے دل تک پہنچیں…"
18/03/2026
الحمدللہ ❣️
29/10/2025
سکردو
ایک اسکول کے بچے نے ٹفن میں بازار سے خریدی گئی "پاپڑ" اسکول لایا۔ جب ٹیچر نے چیک کیا تو معلوم ہوا کہ وہ پاپڑ ناقص اور مضرِ صحت ہے۔ کھولنے پر اس میں کیڑے نکل آئے۔
تمام اسکولوں کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ وہ غیر معیاری اور دو نمبر
کھانے پینے کی اشیاء پر فوری پابندی عائد کریں تاکہ بچوں کی صحت محفوظ رہ سکے۔
26/10/2025
عزیزوں کے ساتھ ایک یادگار تصویر
میرے ابو کا کوئی ایسا دوست بھی نہیں جو یہ کہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی دوستی کو رشتہ داری
😒 میں بدل لیں
مرغی 460روپے کلو اور ٹماٹر 550 روپے کلو پبلک حیران ہیں کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khair Muhammad, Haider Jamshed Haider Jamshed, Abbas Aansoo Baltistani, Abbas Ali, Nisar Taqi Jamashed
13/10/2025
اے زندگی! اس طرح جینے کا ارادہ تو نہیں تھا.🍂
11/10/2025
آج اس لڑکے کے سالگرہ ہے جسے رنگوں سے محبت ہے جو کالے رنگ کی شیدائی ہے جسے ڈھلتی شامیں اور تنہائی پسند ہے وہ جو پھولوں کی دیوانی ہے وہ جو چاند کی دیوانی ہے جو اندھیرے میں بیٹھنے اور تنہائیوں کی عادی ہے وہ جو اپنے آپ میں رہنے والے اپنی سوچوں میں کھوئے رہنے والے لڑکے ہے وہ کتابوں کو پڑھ کر رو دینے والی اور زندگی کی تلخ حقیقت پر مسکرا دینے والے لڑکے ہے وہ جو افسانوی کرداروں پر مرنے والے اور زندہ انسانوں سے دور دور رہنے والے لڑکے ہے وہ جو مطلبی لوگوں کے لیے ایک انا پرست لڑکے ہے مجھے فرق نہیں پڑتا لوگوں کی نظر میں میں کیا ہوں پر میں ایسی ہی ہوں
_Happy birthday 🎂
Happy Birthday to me----
09/10/2025
جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے کے لئے پاکستان
دنیا کا بہترین ملک ہے۔💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit
ROUNDU