13/06/2025
آرمی چیف جنرل باقری ,جنرل سلامی ,جوہری سائنسدان فریدون عباسی اور محمد مہدی تہرانچی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔
شہادت مبارک 💔💔💔
labbaik ya Hussain
13/06/2025
آرمی چیف جنرل باقری ,جنرل سلامی ,جوہری سائنسدان فریدون عباسی اور محمد مہدی تہرانچی اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔
شہادت مبارک 💔💔💔
شہادت مبارک سردار 💔
*🏴 آج کی کربلا میں آج کا عباس شہید ہوگیا!*
خبر غم!
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو💔😭
,جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگئ💔
🇮🇷🚨
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا۔
ایرانی وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے!
💔Al mustafa Scouts SMR unit
اَلٰھُمَّ لَاَنْ قَتَلَتَہ اَمِیرِالْمُمِنِینْ
😭😭😭😭😭
Al mustafa Scouts SMR
فکر تیری ہے آج تک زندہ
خون تیرا یہ رنگ لائے گا.
8 جنوری 2005
یوم شہادت
شہید قرآن و سنت
آغا سید ضیاءالدین رضوی
Al Mustafa scouts unit SMR
گلگت میں ایک خاتون نے سوال و جواب سیشن میں آغا علی رضا مطھری سے کیا کہا؟
وہ خاتون جب یونیورسٹی میں تعلیمی مساٸل لیکر آفیسران کے پاس جاتی ہیں تو ان سے کیا سلوک کرتے ہیں۔۔۔
علامہ علی رضا مطہری اللہ تعالیٰ سلامت رہے
چھوٹے بچوں کی مجلس
عموما ہمارے جو مجلسیں ہوتی ہیں ان میں یہ ہوتا ہے کہ جو علماء کرام ہوتے ہیں وہ جو بولتے ہیں وہ سخت اور مشکل الفاظ ہوتے ہیں جو کہ چھوٹے بچوں کو سمجھ میں نہیں اتا ہے اسی لیے ہم نے چھوٹے بچوں کے لیے ان کے لیول کا ایک طالب علم کا بندی بس کر کے ان کے لیے مجلس کا انعقاد کیا ھے
Trainer Munawar Hussain and noman smr
Al Mustafa scouts unit SMR
Subscribe YouTube channel
Trick zone gb
.
Najaf Abad abbas alam🚩🏴🚩