Diamond Jubilee High School Damas

Diamond Jubilee High School Damas

Share

All Informations of dj, high, school, damas

07/06/2024

Announcement

"Dear Parents/Guardians,

We cordially invite you to attend the Monthly Parent-Teacher Meeting (MPTM) scheduled for tomorrow, June 8th, 2024, at 1:00 PM sharp. This meeting will provide an opportunity for us to share your child's monthly performance and progress.

Your presence is highly valued, and we look forward to discussing your child's achievements and areas of growth with you.

Date: June 8th, 2024
Time: 1:00 PM
Venue: [D.J High School Damas]

Thank you for your continued support.

Best regards, School Head"
D.J High School Damas,Ghizer

07/05/2024

داماس کے قابل فخر اور ہونہار بیٹے مصطفیٰ غیاث خان نے مکمل اسکالرشپ پر لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ ساٸینسز.(LUMS) لاہور میں داخلہ لینے میں کامیاب ۔
LUMS
جو کہ پاکستان کی ٹاپ یونیورسٹیز میں سے ایک ہے
مصطفی غیاث خان نے آغا خان ہاٸیر سکینڈری سکول گاہکوچ سے ایف ایس سی میں 93 فیصد نمبرات حاصل کیے ہیں۔
مصطفی غیاث خان داماس کے معروف سماجی کاروباری شخصیت راجہ صابر غیاث کے فرزند ارجمند ہیں
جو ایک علمی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں مصطفی غیاث خطیب مرکزی جامع مسجد گاھکوچ مولانا زاکر غیاث
کرنل( ر) ڈاکٹر طاہر غیاث اور معروف صحافی و کمنٹیٹر مرحوم راجہ عادل غیاث کے بتیجھے ہیں جبکہ ڈاکٹر زیشان غیاث کے کزن ہے.مصطفی غیاث گاوں دماس کا پہلا سٹوڈنٹ ھے جس نے LUMS میں سکالر شپ حاصل کر لیا ھے.
الحمد اللہ گاوں داماس میں ٹینلنٹ کی کوٸی کمی نہیں ہے
ہم مصطفیٰ غیاث خان کو تعلیمی میدان کے نٸے سفر کی مبارکبادی اور انکے بہترین مستقبل کے لٸے دعاگو ہیں۔۔ ❤️❤️❤️

Photos from Diamond Jubilee High School Damas's post 22/04/2024

That's wonderful! Congratulations to the class of PP-2 at D.J High School in Damas(Ghizer). Graduation ceremonies are always such special and memorable events in students life.

Graduation ceremony at Diamond Jubilee High School in Damas went well and that the students were happy. It's such an important milestone in their lives. Let's celebrate ❤️❤️❤️

12/03/2024

دماس کی قابل فخر بیٹیوں کے نام اعزاز!
پونیال کے گاؤں دماس غذر سے تعلق رکھنے والے طالبات نے
آغاخان یونیورسٹی کراچی سے اپنی گریجویشن (BSCN) کی ڈگری امتیازی نمبروں سے مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
یاد رہے کہ یہ تمام ہونہار طالبات آغا خان ڈائمنڈ جوبلی اسکول داماس میں زیر تعلیم رہے ہیں اور بنیادی تعلیم ڈی جے اسکول داماس سے مکمل کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیمی ادارے سے سند لینے میں کامیاب ہوئے
کامیاب طالبات کے نام:
1۔حیلن شریف ولد محمد شریف
2۔مبینہ شاہین ولد شاہین شاہ
3.عمبرین شاہین ولد شاہین شاہ
4. سکینہ امور ولد امور خان (مرحوم)
5. الفت ارمان ولد ارمان خان
6۔ریشم جہان ولد شیر جہان.

اس موقع پر ہم تمام طالبات کو اسکول کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔

Photos from Diamond Jubilee High School Damas's post 21/02/2024

خوشخبری
ڈائمنڈ جوبلی اسکول داماس آغا خان ایگزامنیش بورڈ کے ساتھ منسلک۔
ڈی جے اسکول داماس آغا خان ایگزامنیش بورڈ کے ساتھ منسلک ہونے پہ اسکول ہذا میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آر ایس ڈی یو گاھکوچ سمیت کثیر تعداد میں والدین نے شرکت فرمائی۔

10/01/2024

خوشخبری
ڈی جے ہائی اسکول داماس میں اعلیٰ سند یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی نگرانی میں تمام کلاسیز کے مختلف مظامین کے لیے فری ونٹر کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ وہ تمام طلباء و طالبات جو ڈی جے اسکول داماس میں زیر تعلیم ہیں ان سے استدعا ہے کہ اس نادر موقع سے استفادہ حاصل کریں۔

نوٹ: تمام سبجیکٹس کی مکمل تیاری سیکنڈ سمیسٹر کے ایس، ایل اوز ( Students Learning Outcomes) کے مطابق کی جائے گی، جس میں سکینڈری اور پرائمری لیول میں ، انگلش، ریاضی، سائنس، اردو اور سوشل اسٹیڈیز ایگزام پیٹرن کے مطابق اور ہائیر سکینڈری لیول میں اردو، انگلش ، ریاضی، کیمسٹری ،فزکس اور آرٹس کے مظامین پڑھائے جائے گے۔ کلاسیز کا باقاعدہ آغاز 11 جنوری 2024 سے کیا جائے گا۔ نیز ونٹر کیمپ (LSP ) Local Support Programe کا حصہ ہے.

Photos from Diamond Jubilee High School Damas's post 17/11/2023

Announced Drill on Mass casualty Evacuation plan activity was held in D.J High School Damas Ghizer. Students and teachers were participated in the Drill and they were trained and how you will evacuate yourself and patients safely to assembly area during fire or any natural disaster. Fire prevention activity was also held with the supervision of train teachers and practical demonstration and proper usages of fire extinguisher to control on fire.

14/11/2023

New constructed building of Aga Khan School Damas

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Damas Ghizer, Street No 20
Gilgit
15200