16/08/2020
Private Schools "GB"
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Private Schools "GB", Education, Gilgit Baltistan, Gilgit.
16/08/2020
04/08/2020
بچے سکول جانے کے لیے بے تاب!
* پرائيویٹ تعلیمی اداروں کے ملک گیر تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن پاکستان (نافع) نے 15 جولائی تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوے اسے تعلیم دشمن اقدام قراردیا ہے۔
نافع پاکستان کے ڈائریکٹر ہدایت خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت
نجی تعلیمی اداروں کا معاشی قتل عام کر رہی ہے۔ٹیچرز کی تنخواہیں فکس اورملک بھر میں 95 فیصد اسکول عمارتیں کرائے پر ہیں۔وزیر اعظم پاکستان پرائیویٹ سکولزکیلیے’’تعلیمی ریلیف پیکیج ‘‘ کااعلان کریں.
15جولائ تک تعلیمی اداروں کی بندش سے 50%تعلیمی ادارے مکمل بنداور10لاکھ لوگ بےروزگارہوجائینگے۔
کورونا وائرس سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے.
حکومتSOPsجاری کرےاور یکم جون سےملک بھر میں تمام سکولز ہر صورت کھولنے کااعلان کرے،بصورت اپنے SOPsکے تحت سکولز کھولنے پر مجبور ہونگے.
سکولز کی ٹائمنگ صبح 7 تا 11اورسماجی فاصلے کو برقرار رکھ کے کلاسز جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ کورونا وائرس سے شدید متاثرہ کئی ممالک میں تمام تعلیمی ادارے کھل چکے ہیں.
بورڈ امتحانات منسوخ کرنے اور طلبا کا مستقبل برباد کرنےکی بجائے بورڈ امتحانات سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کر تمام اضافی سرکاری و پرائیویٹ اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگا کرسرکاری و پرائیویٹ سکولز وکالجزکو امتحانی سنٹرز بناکر منعقد کیے جائیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit