14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14 اگست ہمیں آزادی کی قدر، اتحاد کی طاقت اور پاکستان کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم علم، کردار اور محنت کے ذریعے اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں گے۔ 💚🇵🇰
Ruth PFAU Govt Girls Inter College, Sultanabad Gilgit کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک! 🎉
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰