Gilgit Baltistan Viral

Gilgit Baltistan Viral

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gilgit Baltistan Viral, Main city Gilgit, Gilgit.

Gilgit Baltistan Viral page is show GB chultre, viral videos About all our GB you can also subcribe our YouTube channel https://www.youtube.com/channel/UCsgl6y2lfdn7bhJfCyLmQqA

Operating as usual

31/01/2024

🏴‍☠️

04/01/2023

*گلگت(پریس ریلیز)تحریک تحفظ حقوق مناور کے بانی و چیئرمین مسٹر راشد عمر ایڈووکیٹ کی قیادت میں ایک اہم ہنگامی عمر ہاوس مناور میں بلایا گیا۔اجلاس میں وائس چیئرمین شاکرحسین ، مسٹر یاور عباس ایڈووکیٹ سابق نائب صدر ہیڈکوارٹر بار،مسٹر سمیع الرحمان، مسٹر نویدحیدر ،مسٹر رضی اللہ رضوی کور کمیٹی کے ممبران کے علاوہ فیصل احمد کو کوارڈینیٹر ، رضی اللہ رضوی ،وقاص فیضان، سبطین نویدہلشر اور وقاص عمر کو سوشل میڈیا ٹیم ودیگر نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس کے اختتام پر ایک پریس نوٹ جاری کیا گیا جس میں حکومت اور گلگت انتظامیہ پر کڑی تنقید کی گئی۔کور آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت اور انکے حواری گلگت بلتستان میں پشتنی باشندگان کے ساتھ ستم ڈھارہی ہے۔گزشتہ سال سے تاایندم حکومت کے کارندے انتظامیہ کی آڑ میں خلاف ضابطہ و خلاف دستور پشتنی باشندوں کے حقوق کی پامالی میں ملوث ہیں اور اس سے علاقے میں امن کی صورتحال روبروز خراب ہوتی جارہی ہے جسکی زمہ دار براہ راست صوبائی حکومت ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر حکومت ایک منظور نظر لابی کے ساتھ کام کررہی ہے اور چند مقامی عناصر انکی مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم ہیں اور ان شاللہ وقت آنے پر پشتنی پاشندگان کی طرف سے انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔جاری بیان میں انہوں نے مزید وضاحت کی ہے کہ ہم قطعا ترقیاتی منصوبوں کے خلاف نہیں تاہم عوامی مفادات کے نام پر چند آلہ کاروں کو فائدہ پہنچاکر غیرمقامی عناصر ہماری اراضیات کو ہڑپنا چاہتی ہے اور ہم ان عناصر کے خلاف متحد ہیں۔انہوں نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکار پشتنی باشندگان جو سینکڑوں سال سے آباد و متصرف ہیں ان سے تحت قوانین اراضی حاصل کرنے کی بجائے جبرا قبضہ کرحاصل کرنا چاہتی ہے اور ان شاللہ ہماری اتحاد کے سامنے سرکار کا یہ خواب خواب ہی رہےگا۔انہوں نے وضاحت کی ہے کہ ہم اپنی اراضیات کے واحد مالک و متصرف ہیں۔ اور ان شااللہ ہم ہر فورم پر ان مٹھی بھر عناصر کے خلاف کاڈٹ کر کھڑے ہونگے۔حکومت کو اگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بجائے زبردستی اراضیات کو ہتھیانے والوں کے خلاف ہمارا اتحاد مثالی ہوگااور یقینا اس طرح کےطرزعمل سے حکومت کو براہ راست ناقابل تلافی نقصانات کا سامنا ہوگا۔دریں اثنا علاقے کے وسیع تر مفاد اور پشتنی باشندہ گان کے حقوق کی تحفظ کے لیے معتبر شخصیات کی سر پرستی میں ایک کونسل بھی قائم کی گٸ ہے۔وائس آف لا گلگت بلتستان*

02/09/2021
18/08/2020

گلگت (پ ر)گلگت بلتستان پولیس نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضاء کی برقراری اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس نے حفاظتی اقدامات کو مکمل کر لیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر مجیب الرحمٰن خان کی سربراہی میں پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اضلاع کی طرف سے ترتیب دیئے گئے سکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا۔ گلگت، دیامر اور بلتستان رینج کے ڈی آئی جیز نے سکیورٹی پلان کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے انتہائی حساس، حساس اور نارمل امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس، فورس کی ڈیپلائمنٹ اور اپنیRequirements کے حوالے سے بریفنگ دی۔اجلاس میں 6اور 7 کی شب سے لیکر یوم عاشور تک نکالے جانے والے جلوسوں کے لئے الگ سے مرتب کئے گئے سکیورٹی پلان سے متعلق بھی اجلاس کو آگاہ کیا گیا۔ آئی جی پی ڈاکٹر مجیب الرحمٰن خان نے اس موقع پر کہا کہ محرم ڈیوٹیز کے لئے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ تمام اضلاع کے ایس پیز محرم کے شروع ہونے سے پہلے تمام امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا وزٹ یقینی بنائیں۔ بین المسالک ہم آہنگی، رواداری اور بھائی چارے کی فضاء کی برقراری کے لئے علماء کرام، امن کمیٹیوں اور معززین علاقہ کے ساتھ بیٹھک کی جائے۔ نفرت انگیز اور متنازعہ نعروں سے اجتناب و ممنوعہ پمفلٹ، ہوائی فائرنگ اور لاوڈسپیکر کی violation روکنے کے لئے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ جس ضلع سے نفری کی ڈیمانڈ آئی ہے فور طور پر وہاں نفری بھیجی جائے۔ محرم کے شروع سے یوم عاشورہ تک ٹریفک کے لئے الگ سے پلان مرتب کیا جائے۔ ڈاکٹر مجیب الرحمٰن خان نے کہا کہ ہم نے ایک آرگنائزیشن کے طور پر کام کرنا ہے۔ دیگر تمام محکموں کے ساتھ co ordination مضبوط کیا جائے۔تمام اضلاع ایک دوسرے کے ساتھ اور سپیشل برانچ کیساتھ رابطے میں رہیں۔ کمیونیکیشن آلات کی جہاں ضرورت ہو پولیس ہیڈ کوارٹرز سے فراہم کئے جائیں۔ آئی جی پی نے مذید کہا کہ شہر بھر کے سی سی ٹی وی کیمروں کو بروقت اپ ڈیٹ رکھا جائے اور کنٹرول رومز میں اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے۔ آئی جی پی نے آخر میں کہا کہ کرونا وائرس کے پیش نظر سوشل distencing اور ایس او پیز کا بھی خیال رکھا جائے۔ واضح رہے کہ ضلع گلگت میں ہونے والے 160

22/04/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Watch this video on YouTubeCilcik link... https://youtu.be/EaN7u56Z1lICorona corona hai... By zulfiqar fuji#corona #save...
https://youtu.be/C3yu9gWvfSYSSP Gilgit Talk to media about corna lock down#SSPGilgit #DCGilgit #coronaVirus #coronaFight...

Location

Telephone

Address

Main City Gilgit
Gilgit
5100