03/12/2025
**خوشخبری!**
ہنزہ، گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری!
پرائم منسٹر یوتھ اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام Batch-III کے تحت نیوٹیک پاکستان کے اشتراک سے گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر ہنزہ میں مختلف شارٹ کورسز میں مفت داخلے جاری ہیں۔
**دستیاب کورسز:**
**Digital & Professional Skills**
* Amazon Virtual Assistant
* Digital Marketing & SEO
* Certificate in IT (Web Development)
* E-Commerce
* Graphic Design (UI/UX)
* Graphic Design (Print Media)
**Language Courses**
* Chinese (HSK 1 & 2)
* English (IELTS / PTE B1–B2)
* German A1
**Agriculture**
* Tunnel Farming
اگر آپ کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہے اور آپ اپنے کیریئر کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں، تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!
**درخواست دینے کا طریقہ:**
1- نیچے دیے گئے درخواست/رجسٹریشن پورٹل پر جائیں:
[https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up](https://nsis.navttc.gov.pk/sign-up)
2- اپنا پروفائل مکمل کریں اور کورس منتخب کرنے کے بعد اداروں کی فہرست میں سے **گلگت بلتستان اوورسیز ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹریننگ سینٹر** کو منتخب کریں۔
**اہم تاریخ:**
آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: **8 دسمبر 2025**
**اہم معلومات:**
اگر آپ کو آن لائن درخواست جمع کرنے میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ ہمارے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں:
**فوری رجسٹریشن (Google Form)**
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScPq6gSYPxSEHw6ufQCMJZJT_cRBwco5GpFFJWizjnAzxEaIw/viewform?usp=header
📱 **WhatsApp گائیڈ لائنز گروپ**
https://chat.whatsapp.com/K5CWAnNodBB5t1fuLNRSqv
**ہنزہ کیمپس:**
پتہ: نزد آغا خان ٹاور، علی آباد، ہنزہ
**WhatsApp نمبر:**
03457048944
03554547247
03095868456
03455940065
**اپلائی کرنے کے لیے ضروری دستاویزات:**
1۔ قومی شناختی کارڈ
2۔ فارم بی (اگر CNIC نہ ہو)
3۔ تعلیمی سرٹیفکیٹ
4۔ ای میل ایڈریس
5۔ فعال موبائل نمبر (سوائے SCOM نمبر کے)
جلدی سے درخواست دیں اور اپنے کیریئر کو ایک نئے آغاز دیں۔
**محدود نشستیں! آج ہی درخواست دیں اور اپنے کیریئر کو نئی سمت دیں!** ✨